مشکوة الہدیٰ کے انتقال پر منعم ظفر و دیگر کی تعزیت

Jamaat e Islami

Jamaat e Islami

کراچی (پ ر) امیر جماعت اسلامی ضلع وسطی منعم ظفر خان، سیکریٹری جنرل محمد یوسف، نظم ضلع نے امیر جماعت اسلامی صوبہ سندھ ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی کے بڑے بھائی مشکوة الہدیٰ صدیقی کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے اہل خانہ سے تعزیت اور مرحوم کے لیے دعائے مغفرت اور لواحقین کے لیے صبرجمیل کی دعا کی ہے۔

سید انوار احمد
سیکریٹر ی اطلاعات
جماعت اسلامی، وسطی
0345-2385320