ترقیاتی اہداف کیلئے کوششیں تیز نہ کیں تو 2030ء تک 5 برس سے کم عمر 7 کروڑبچے مر جائیں گے: یونیسف

UNICEF

UNICEF

نیویارک (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال( یونیسف) نے متنبہ کیا ہے کہ اگر حکومتوں اور ان کے شراکت داروں نے ملینیئم ترقیاتی اہداف حاصل کرنے کیلئے کوششیں تیز نہ کیں۔

تو اب سے لے کر 2030 کے درمیان پانچ سال سے کم عمر کے 7 کروڑ بچے زندگی کی بازی ہار سکتے ہیں۔