ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے گرفتاری پیش کرنے کا فیصلہ کر لیا

Zulfiqar Mirza

Zulfiqar Mirza

بدین (عمران عباس) ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے گرفتاری پیش کرنے کا فیصلہ کر لیا، سینکڑو کارکنوں کے ہمراہ قافلہ روانگی کے لیئے تیار۔

تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے گرفتاری پیش کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور کچھ دیر میں وہ مورجھر فارم سے سینکڑو کارکنوں کے ہمرا قافلے کی صورت میں حیدرآباد روانہ ہونگے۔

وہاں پر ڈی آئی جی حیدرآباد ثناء اللہ عباسی کے سامنے اپنی گرفتاری پیش کرینگے۔