زارا عادل نے ڈاکو کو اس کی اپنی ہی بندوق ‍زخمی کر دیا

لیکسنگٹن (کینٹکی) امریکہ ۔۔۔ دو ڈاکو ایک سٹور میں داخل ہوے۔ ایک ڈاکو نے اپنا ہتھیار کونٹر پر رکھا۔ ڈاکو کی بدقسمتی ہتھیار کو سٹور کی ملا‍زمہ (زارا عادل) نے اٹھا لیا اور ڈاکو کے کندے پر فائ‍ز کیا۔