مشیر خارجہ سرتاج عزیز کی امریکی مشیر سلامتی سوزن رائس سے ملاقات

Susan Rice Sartaj Aziz

Susan Rice Sartaj Aziz

اسلام آباد (جیوڈیسک) مشیر خارجہ سرتاج عزیزنے امریکی مشیر سلامتی سوزن رائس سےملاقات کی ہے۔ملاقات کے دوران دوطرفہ امور، معیشت کی بہتری اور سیکیورٹی کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

امریکی مشیر سلامتی سوزن رائس نے دہشت گردی کےخلاف افواجِ پاکستان کی قربانیوں کو سراہا۔