جنیوا مذاکرات: شامی وفد نے سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کیا: سعودی وزیر خارجہ

Adel al-Jubeir

Adel al-Jubeir

ریاض (جیوڈیسک) سعودی وزیر خارجہ عالد الجبیر سے ریاض میں جرمن ہم منصب نے ملاقات کی، سعودی وزیر خارجہ نے کہا کہ تہران کے ساتھ کشیدگی ایران کی پالیسیوں کی وجہ سے ہوئی۔

اسلام درگزر، محبت اور رواداری کا مذہب ہے۔ داعش کی سرگرمیوں کا مذہب سے کوئی تعلق نہیں، جنیوا مذاکرات میں شامی حکومت کے وفد نے سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کیا۔