عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 15 سال کی کم ترین سطح پر آ گئی

Oil Price

Oil Price

کراچی (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت مزید 8 ڈالر کمی کے بعد پندرہ سال کی کم ترین سطح پر آ گئی۔

حکومت نے دسمبر میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے پر غور شروع کر دیا ہے۔

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت آٹھ ڈالر کمی سے 38 ڈالر فی بیرل پر آ گئی جو پندرہ سال کی کم ترین سطح ہے۔