ہالی ووڈ کامیڈی فلم “زوٹوپیا ” کا ٹریلر جاری کر دیا گیا

Zootopia

Zootopia

نیویارک (جیوڈیسک) ہالی وڈ کی کامیڈی اور ایکشن سے بھرپور اینی میٹڈ فلم “زوٹوپیا ” کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ۔

بائرن ہاورڈ اور رچ مور کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم “زوٹوپیا ” کی کہانی ایسے جنگل کی ہے جہاں بے قصور لومڑی مجرم ٹھہرا دی جاتی ہے ۔ پولیس اہلکار خرگوش لومڑی کو اس مشکل سے نکالنے کی کوشش کرتا ہے ۔ دلچسپ اینی میٹڈ فلم “زوٹوپیا ” آئندہ سال چار مارچ کو سینما گھروں کی زینت بنے گی ۔