جشن آزادی کی خوشی میں بھٹ شاہ میں ریلی نکالی گئی

Independence Day

Independence Day

بھٹ شاہ (قاسم حسین) جشن آزادی کے موقع ہر بھٹ شاہ نوجوان کی طرف سے ایک شاندار ریلی نکالی گئی جس میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ریلی اللہ والاچوک سے ہوتے ہوئے درگاہ شاہ عبدلطیف بھٹائی کے مزار پر اختتام پزیر ہوئی۔

عباس راجپوت، ندیم عباسی، بابر،خلیل، عادل راجپوت، دلدار، حید بھٹی ،مظہرراجپوت نے شاہ عبدلطیف بھٹائی کے مزار پر چادر بھی چڑھائی ،اور ملک و قوم کے لئے دعا بھی کی گئی،کہ اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے ملک پاکستان کو ہمشہ قائماودائم رکھے ،اور ہر آنے ولی مصیبت سے محفوض رکھے۔

ریلی کے شرکا کی جانب سے جشن آزادی کی خوشی میں کیک اور آتش بازی کا شاندار مظاہرا بھی کیا گیا ،ریلی کی انتظامیاں کی جانب سے شہر بھر میں پاکستان کے پرچم بھی آویزا کر رکھے تھے۔

Independence Day

Independence Day

Independence Day

Independence Day

Independence Day

Independence Day

Independence Day

Independence Day

Independence Day

Independence Day