داعش نے مزید جنگجو حملوں کیلئے یورپ بھیج دیئے ہیں: بلجیم حکام کا دعوی

Belgium

Belgium

برسلز (جیوڈیسک) بلجیم حکام نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروپ داعش نے امکاناً مزید جنگجو یورپ اور بلجیم روانہ کیے ہیں۔

یہ بات خطرات کا تجزیہ کرنے والے یونٹ اوسی ایم اے کی جانب سے کہی گئی ہے۔

اوسی ایم اے کے ڈائریکٹر پال فان ٹِگشیلٹ نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ بعض شام سے آ رہے ہیں۔