متحدہ کے رہنماؤں کے خلاف جھوٹے مقدمات بنائے جا رہے ہیں: الطاف حسین

Altaf Hussain

Altaf Hussain

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا کہنا تھا کہ حکومت نے ایم کیو ایم کے رہنماؤں اور نمائندوں پر جھوٹے مقدمات بنانے شروع کر دیئے ہیں۔

اس سے پہلے یہ اعلان کیا چکا ہے کہ ایم کیو ایم کے ذمہ داران کو گرفتار کیا جائے گا۔

انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ فطرہ اور زکوۃ ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو اور کے کے ایف کے دفاتر پر جمع کرائیں۔ ان عطیات سے غریب لوگوں کی مدد کی جائے گی۔