ملا منصور کو بلوچستان میں دوپہر کا کھانا مہنگا پڑا، امریکی میڈیا

Mullah Mansoor

Mullah Mansoor

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ افغان طالبان کے سابق امیر ملااختر منصور کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ ایران سے سیکڑوں کلومیٹر کا فاصلہ طے کرکے دوپہر کے کھانے کیلیے بلوچستان میں رکے تھے۔

ملا اختر منصور کو بلوچستان میں دوپہر کے کھانے کیلیے رکنے کے دوران سی آئی اے کی طرف سے آپریٹ کیے جانے والے ڈرون طیارے نے میزائل سے نشانہ بنایا۔

واضح رہے کہ ملا اختر منصور کو 21 مئی کو بلوچستان کے ضلع نوشکی میں اس وقت نشانہ بنایا گیا تھا جب وہ ایران سے واپس آرہے تھے۔