ایٹمی تنصیبات کا معائنہ تہران کی اجازت سے انجام پانا چاہئے: وینڈی شرمن

Wendy Sherman

Wendy Sherman

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکہ کی نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمن نے کہا ہے کہ ایٹمی تنصیبات کا معائنہ تہران کی اجازت سے انجام پانا چاہئے۔

انہوں نے کہا کہ آئی اے ای اے اس بات کی پابند ہے کہ وہ معائنہ کاری سے چوبیس گھنٹے پہلے ایران کو مطلع کرے اور اس کی جانب سے اجازت ملنے کا انتظار کرے۔