تحریک اویسیہ پاکستان کی خواجہ معین الدین کوریجہ کے گھر پر حملے کی شدید مذمت

Lahore

Lahore

لاہور : تحریک اُویسیہ پاکستان کے مرکزی امیر حضرت پیر غلام رسول اُویسی’ناظم اعلیٰ پیر تبسم بشیر اُویسی”مرکزی سینئر نائب امیر سید عرفان احمد شاہ نے درگاہ حضرت خواجہ غلام فرید کوٹ مٹھن شریف کے سجادہ نشین خواجہ معین الدین کوریجہ کے گھرپر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ملزمان کو فوری گرفتار کر کے کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔۔

انہوں نے کہاکہ درگاہیں اللہ اورنبی ۖ کے احکامات کی روشنی میں امن وبھائی چارے ،انسانیت کی خیرخواہی ورہنمائی کے فرائض سرانجام دی رہی ہیں ،امن کے سفیرکے گھرپر حملہ کسی صورت قابل قبول نہیں ،انتظامیہ ملزمان کے ساتھ کسی قسم کی رعائت برتے بغیرانصاف کے تقاضے پورے کرے۔۔

03214077241
03134237099