ایمان طاھر کی کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ شھیر سیالوی

Shaheer Haider Malik

Shaheer Haider Malik

اٹک : سٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ کے صدر شھیر سیالوی نیایمان طاھرکوضلع چیرمین اٹک بننے پر مبارکباد پیش کی اور کہا کہ وہ امید کرتے ہیں کہ اب ضلع میں سیاسی بحران ختم ھوگا اور ترقیاتی کام کیے جایں گے۔