تحریک انصاف کے پاس دھاندلی کے ثبوت نہیں ہیں ،محمد زبیر

Mohammad Zubair

Mohammad Zubair

اسلام آباد (جیوڈیسک) ن لیگ کے رہنما محمد زبیر نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے مسلم لیگ ن کے موقف کی تائید کی ہے کہ وہ دھاندلی ثابت کرنا ہی نہیں چاہتے۔

میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی دھاندلی اس لئے ثابت نہیں کرنا چاہتی کیونکہ اس کے پاس دھاندلی کے ثبوت نہیں ہیں۔