سونم کپور نے کانز فلم فیسٹول میں جلوے بکھیر دیے

Sonam Kapoor

Sonam Kapoor

کانز (جیوڈیسک) فرانس میں کانز فلم فیسٹیول اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ جاری ہے۔ فلمی میلے کے ساتویں روز بالی وڈ اداکارہ سونم کپور ریڈ کارپٹ پر جلوہ گر ہوئیں۔

اس دوران،،فلم ان سائڈ آئوٹ کا پریمئیر بھی ہوا۔ ہالی وڈ حسینائیں بھی کانز کی رونق بڑھاتی رہیں۔ چوبیس مئی تک جاری رہنے والے اس فیسٹیول میں دنیا بھر سے انیس فلموں کی نمائش ہو گی۔