شامی فوج کا مخالفین کیخلاف ممنوعہ کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا سلسلہ جاری ہے: رپورٹ

Bashar al-Assad

Bashar al-Assad

دبئی (جیوڈیسک) شام میں صدر بشارالاسد کی وفادار فوج کی جانب سے مخالفین کے خلاف مہلک اور عالمی سطح پر ممنوعہ کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا غیرقانونی سلسلہ جاری ہے۔

فوج نے حمص کے علاقے شمالی الرستن میں بھی کیمیائی ہتھیاراستعمال کیے ہیں۔