امریکا کا شام میں پرتشدد واقعات پر اظہارتشویش

امریکا کا شام میں پرتشدد واقعات پر اظہارتشویش

امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ شام میں تشدد پر تشویش ہے۔ ترکی سے مل کر مسئلے کا حل نکالیں گے جبکہ شام کی صورتحال پرجنرل اسمبلی کا اجلاس بھی جاری ہے۔ واشنگٹن میں ترک وزیر خارجہ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے امریکی وزیر خارجہ نے عراق اور شام میں تشدد […]

.....................................................

فرد جرم کے بعد وزیراعظم کا اتحادیوں کے ساتھ اجلاس

فرد جرم کے بعد وزیراعظم کا اتحادیوں کے ساتھ اجلاس

وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کی صدارت میں وزیر اعظم ہاؤس میں اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس ہوا جس میں چوہدری شجاعت، اسفندیار ولی، ایم کیو ایم کے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر فاروق ستار، فاٹا کے پارلیمانی گروپ کے لیڈر منیر خان اورکزئی، وزیر داخلہ رحمان ملک اور کئی دیگر وزرا نے شرکت کی۔ اجلاس […]

.....................................................

سنگت حلقہ تعلقاتی گروپ این اے 105کا ماہانہ اجلاس زیر صدارت عمانیایل منعقد ہوا

گجرات : سنگت حلقہ تعلقاتی گروپ این اے 105کا ماہانہ اجلاس زیر صدارت عمانیایل منعقد ہوا ، جس میں اتفاق رائے سے اشتیاق علی کھوکھر ایڈووکیٹ کنونیئر حلقہ تعلقات گروپ ، محمد آصف بٹ کوکونیئر ، چوہدری خاور شہزاد سیکرٹری اور ڈاکٹر رزاق احمد غفاری ترجمان بلا مقابلہ منتخب کیے گئے ، حلقہ تعلقات گروپ […]

.....................................................

وزیراعظم کی صدارت میں مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس

وزیراعظم کی صدارت میں مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس

وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کی صدارت میں مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس جاری ہے۔ اجلاس میں وزیراعظم کے مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ، پنجاب ، سندھ اور خیبر پختونخوا کے وزرائے اعلی کے علاوہ متعلقہ حکام شرکت کر رہے ہیں۔ کونسل کے اجلاس میں ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کا قیام سرفہرست ہے۔ اجلاس میں کونسل […]

.....................................................

قومی اسمبلی میں 2 ارکان کا اسلحہ سمیت آنے کا انکشاف

قومی اسمبلی میں 2 ارکان کا اسلحہ سمیت آنے کا انکشاف

قومی اسمبلی کے اجلاس میں دو ارکان کی جانب سے ایوان میں اسلحہ لے کر آنے کا انکشاف ہوا ہے۔ وزیر داخلہ رحمن ملک نے کہا ہے ان واقعات کی تحقیقات تین روز کے اندر مکمل کرکے رپورٹ ایوان میں پیش کردی جائے گی۔ اسمبلی اجلاس میں پیپلز پارٹی کے رکن اعجاز ورک نے وزارت […]

.....................................................

بیسویں آئینی ترمیم، مذاکرات جاری

بیسویں آئینی ترمیم، مذاکرات جاری

بیسویں ترمیم پر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات آج بھی جاری ہیں۔ حکومتی حلقے پر امید ہیں کہ مذاکرات کامیاب ہو جائیں گے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اتفاق رائے کی کوشش جاری ہیں۔ ضمنی انتخابات میں کامیاب ہونے والے اراکین اسمبلی کو قانونی تحفظ دینے کے لیئے آئین میں بیسویں ترمیم کی جانی […]

.....................................................

قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا

قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا

قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام کو ہو رہا ہے یہ اجلاس آئین میں بیسویں ترمیم کا مسودہ پیش کرنے کیلئے طلب کیا گیا تھا تاہم اجلاس کے دوران حکومت کو پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ کیخلاف اپوزیشن کے شدید ردعمل کا سامنا ہے۔ گزشتہ روز پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف اپوزیشن نے […]

.....................................................

شہباز شریف سے مطالبہ نئی وزارتوں میں ٹوبہ ٹیک سنگھ کو نمائندگی دی جائے

پیرمحل (نامہ نگار) پاکستان مسلم لیگ(ن) تحصیل کمالیہ کا اجلاس زیر صدارت میاں اسد حفیظ ممبرمرکزی کونسل پاکستا ن مسلم لیگ (ن) منعقد ہو ا اجلاس میں میاں محمد نوازشریف اور وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف سے مطالبہ کیا گیا کہ صوبہ پنجاب میں نئی وزارتوں میں ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کو نمائندگی […]

.....................................................

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کل طلب کر لیا

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کل طلب کر لیا

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کل طلب کر لیا ہے۔ کابینہ کے خصوصی اجلاس میں بیس ویں آئینی ترمیم کی منظوری دی جائے گی۔ اس ترمیم کے تحت اٹھارویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد نامکمل الیکشن کمیشن کے تحت انتیس ضمنی انتخابات کو آئینی تحفظ حاصل ہو جائے گا۔ […]

.....................................................

آئی سی سی ایگزیکٹو بورڈ کااجلاس آج سے دبئی میں ہوگا

آئی سی سی ایگزیکٹو بورڈ کااجلاس  آج سے دبئی میں ہوگا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ایگزیکٹو بورڈ کا دو روزہ اجلاس آج سے دبئی میں شروع ہورہاہے۔ اجلاس میں نائب صدر کے عہدے کے لئے پاکستان اور بنگلہ دیش کے امیدوار مصطفی کمال کے نامزدگی کی منظوری دی جائیگی۔ دوہزاربارہ میں آئی سی سی کا پہلا اجلاس شردپوار کی صدارت میں ہوگا ۔ پاکستان کی نمائندگی چیئرمین […]

.....................................................

عالمی اقتصادی فورم اجلاس،بغیر کسی سمجھوتہ کے ختم

عالمی اقتصادی فورم اجلاس،بغیر کسی سمجھوتہ کے ختم

عالمی اقتصادی فورم کا سالانہ اجلاس بغیر کسی سمجھوتے کے ختم،غریب عوام کو بھوک سے نجات دلانے پر کوئی سمجھوتا نہ ہوسکا، سرمایہ دار کمپنیوں کا کہنا ہے کہ حکومتیں عوام کو رلیف دینے میں ناکام ہیں جبکہ کمپنیوں نے روزگار کے مواقع پیدا کرنے سمیت خوراک کی حفاظت خود سنبھال لی ہے۔ عالمی اقتصادی […]

.....................................................

امریکی اخبارا ت سے: سالانہ صدارتی خطاب

امریکی اخبارا ت سے: سالانہ صدارتی خطاب

صدر اوبامہ نے منگل کی شام کو کانگریس کے  مشترکہ اجلاس سے  اپنے روایتی  سلانہ خطاب میں ملک کی مجموعی صورت حال اور مستقبل کے بارے میں تجاویز پیش کیں۔ ان پر اخبارات میں تبصرے اور ادارئے  چھپے ہیں۔لاس اینجلس ٹائمز کہتا ہے  کہ صدر کے ذہن میں دو مقاصد تھے۔ ایک توسنہ 2012 کی […]

.....................................................

شام نے عرب لیگ کے مجوزہ امن منصوبے کو مسترد کر دیا

شام نے عرب لیگ کے مجوزہ امن منصوبے کو مسترد کر دیا

دمشق  : شام نے عرب لیگ کے مجوزہ امن منصوبے کو مسترد کردیا.شام کے سرکاری ٹی وی سے جاری حکومتی بیان میں مجوزہ امن منصوبے کو مستردکردیا گیا،اور کہا گیا ہے کہ عرب لیگ کا منصوبہ شامی عوام کی خواہشات کیخلاف اور ملکی خودمختاری میں مداخلت ہے .واضح رہے کہ عرب لیگ نے قاہر ہ […]

.....................................................

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ

حکومت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس فروری کے پہلے ہفتے میں طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چوہدری نثار علی خان سے رابطہ کیا ہے تاکہ مشترکہ اجلاس کے لیے تاریخ کا تعین کیا جاسکے۔ قومی اسمبلی سیکریٹیریٹ نے اس حوالے سے وزیراعظم یوسف […]

.....................................................

سینیٹ میں وطن وآپسی پر پرویز مشرف کی گرفتاری کا مطالبہ

سینیٹ میں وطن وآپسی پر پرویز مشرف کی گرفتاری کا مطالبہ

سینیٹ میں سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف دس نکاتی چارج شیٹ پیش کردی گئی اور مطالبہ کیا گیا کہ ملک میں داخل ہوتے ہی ان کو گرفتار کیا جائے۔ سینیٹ کا اجلاس چیرمین فاروق ایچ نائیک کی صدارت میں ہوا۔ رضا ربانی نے الزامات عائد کرتے ہوئے کہا مشرف پر بینظیربھٹو اوراکبر بگٹی قتل […]

.....................................................

قومی اسمبلی : ایم کیو ایم کا نئے صوبوں سے متعلق بل پیش

قومی اسمبلی : ایم کیو ایم کا نئے صوبوں سے متعلق بل پیش

جمہوریت کے حق میں قرارداد منظور ہونے کے بعد قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے۔اجلاس کے دوران ایم کیو ایم نے نئے صوبوں سے متعلق بل پیش کر دیا ۔ بل کے تحت سرائیکی اور ہزارہ صوبے کا قیام عمل میں آئے گا قومی اسمبلی کے کل ہونے والے اجلاس میں پارلیمنٹ کی بالادستی اورجمہوریت […]

.....................................................

قومی اسمبلی، حکومتی حمایت قرارداد، رائے شماری کا امکان

قومی اسمبلی، حکومتی حمایت قرارداد، رائے شماری کا امکان

قومی اسمبلی کا اجلاس دو روز وقفے کے بعد آج اسپیکر فہمیدہ مرزا کی زیر صدارت ہو گا۔ قومی اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس میں سیاسی جماعتیں اپنی طاقت کا استعمال کریں گی۔ حکومت اور اتحادی جماعتوں کی کوشش ہے کہ اسفندر یار ولی کی پیش کردہ قرار داد کو جوں کا توں منظور […]

.....................................................

نیٹو کی سپلائی معطل رکھی جائے گی، دفاعی کمیٹی

نیٹو کی سپلائی معطل رکھی جائے گی، دفاعی کمیٹی

کابینہ کی دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ نیٹو کو سپلائی معطل رکھی جائے گی۔ وزیراعظم کی صدارت میں ہونے والے دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ نیٹو سپلائی پر پابندی برقرار رکھی جائے گی۔ اجلاس میں اس بات کا اعادہ کیا گیا کہ ملکی سلامتی پر […]

.....................................................

کابینہ کی دفاعی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

کابینہ کی دفاعی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

وزیراعظم کی صدارت میں کابینہ کی دفاعی کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہو رہا ہے۔ اجلاس میں تینوں مسلح افواج کے سربراہان، سینیئر وفاقی وزیر چوہدری پرویز الہی، وزیرخارجہ حناربانی کھر، وزیردفاع چوہدری احمد مختار شریک ہوں گے ۔ اجلاس میں قومی سلامتی کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں آئندہ کا لائحہ عمل […]

.....................................................

قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس آج ہو گا

قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد : قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس آج صبح ساڑھے دس بجے ہو گا۔ وزیراعظم کے ساتھ اظہار یکجہتی اور اظہار اعتماد کی قراردادیں پیش کی جائیں گی۔ ملک میں میمو گیٹ اسکینڈل، این آر او عملدرآمد کیس میں سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے اور حکومتی اداروں کے درمیان تنا سے پیدا ہونے […]

.....................................................

عسکری قیادت کا اعلیٰ سطح اجلاس کا آج طلب

عسکری قیادت کا اعلیٰ سطح اجلاس کا آج طلب

پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی کی سربراہی میں عسکری قیادت کا اعلی سطح اجلاس جی ایچ کیو میں آج طلب کر لیا گیا ہے۔ پرنسپل اسٹاف آفیسرز کے اجلاس میں تازہ ترین صورتحال اور میمو کیس کے تناظر میں پیدا ہونے والی صورتحال پرغور کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں […]

.....................................................

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو رہا ہے ۔ جس میں ای سی سی فیصلوں کی توثیق سے متعلق معاملات کا جائزہ لیا جائے گا ۔ ذرائع کے مطابق پی ایم سیکرٹریٹ ریلوے کی تنظیم نو، سینیٹ سروے بل دوہزاردس سے متعلق معاملات کاجائزہ لیا جائے گا۔ اجلاس میں کابینہ فیصلوں […]

.....................................................

صدر نے سینئر پارٹی رہنماؤں کا اجلاس اسلام آباد میں طلب کر لیا

صدر نے سینئر پارٹی رہنماؤں کا اجلاس اسلام آباد میں طلب کر لیا

این آر او عملدرآمد کیس کے فیصلے کے بعد صدر آصف علی زرداری نے کراچی میں اپنی تمام مصروفیات منسوخ کرتے ہوئے پارٹی کے سینئر رہنماں کا اجلاس اسلام آباد میں طلب کر لیا ہے۔ بلاول ہاؤس کراچی میں صدر زرداری سے آج رات متحدہ قومی موومنٹ کی پانچ رکنی وفد نے ملاقات کرنی تھی جسے […]

.....................................................

دو ہزار بارہ انتخابات کا سال ہے۔ صدر زرداری

دو ہزار بارہ انتخابات کا سال ہے۔ صدر زرداری

صدر آصف علی زرداری کی زیر صدارت پیپلز پارٹی کی کورکمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں این آر او، میمو کیس، سینٹ انتخابات اور ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر غور کیا گیا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر زرداری نے کہا کہ دوہزاربارہ انتخابات کا سال ہے۔ صدر نے کارکنوں کو ہدایت کی کہ […]

.....................................................