حیدرآباد : سابق تعلقہ سٹی ناظم جلیل الرحمان فائرنگ سے جاں بحق

حیدرآباد : سابق تعلقہ سٹی ناظم جلیل الرحمان فائرنگ سے جاں بحق

حیدر آباد (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے راہنماء اور سابق تعلقہ سٹی ناظم حیدر آباد جلیل الرحمان قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہو گئے، فائرنگ کے دوسرے واقعے میں دو سگے بھائی بھی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ایم کیو ایم سیکٹر بی کے جوائنٹ انچارج اور سابق تعلقہ سٹی ناظم جلیل الرحمان میمن اسپتال کے […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات ،3 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات ،3 افراد جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں تین افراد جاں بحق ہوگئے۔گولیمار چورنگی کے قریب فائرنگ کر کے شاہد کو زخمی کر دیا۔ اسے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ کورنگی کے علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے رضا زخمی ہو گیا جسے اسپتال […]

.....................................................

پی پی کے جلسے میں فائرنگ کا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

پی پی کے جلسے میں فائرنگ کا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

پیپلز پارٹی کے خیبر پور جلسے میں فائرنگ کرنے کے الزام میں گرفتار ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم عزیزاللہ کو اس کے ساتھیوں نے تھانے سے چھڑانے کی کوشش کی تھی پولیس نے جوابی کاروائی کی تو ملزم مارا گیا۔ واضح رہے کہ خیبر پور میں وزیر […]

.....................................................

گجرات میں معمولی تلخ کلامی پر 22 سالہ نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا

گجرات( جی پی آئی)گجرات میں معمولی تلخ کلامی پر 22 سالہ نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا بتایا گیا ہے کہ جی ٹی روڈ پر واقع محلہ سلطان پورہ میں معمولی تلخ کلامی پر شہزاد وغیرہ پانچ ملزمان نے 22سالہ علی کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا پولیس سول لائن نے پانچوں ملزمان […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں دو جاں بحق ، 2 زخمی

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں دو جاں بحق ، 2 زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ سے دو شخص جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے، ڈالمیا میں رینجرز نے ٹارگٹڈ آپریشن کیا۔کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ تین زخمی ہوگئے، ڈالمیا میں رینجرز نے ٹارگٹڈ آپریشن کیا۔ سکھن تھانہ کی حدود میں مسلح افراد کی فائرنگ سے […]

.....................................................

نوابشاہ:مسافر بسوں ڈاکووں کی لوٹ مار ،فائرنگ سے مسافر ہلاک

نوابشاہ:مسافر بسوں ڈاکووں کی لوٹ مار ،فائرنگ سے مسافر ہلاک

نوابشاہ دولت پور بائی پاس پر 2 مسافر بسوں میں ڈاکووں کی لوٹ مار کے دوران ڈاکووں کی فائرنگ سے ایک مسافر جاں بحق جبکہ 6 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دولت پور بائی پاس پر 2 مسافر بسوں میں ڈاکووں نے لوٹ مار کی۔اس دوران ڈاکووں نے فائرنگ بھی کی جس سے ایک مسافر […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں خاتون سمیت پانچ افراد ہلاک

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں خاتون سمیت پانچ افراد ہلاک

کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں خاتون سمیت پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کیمطابق شرافی گوٹھ کے علاقے میں دشمنی کی بنیاد پر ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہوا،مقتول کی شناخت 35 سالہ نور شاہ کے نام سے ہوئی ہے،شریف آباد کے علاقے میں مسلح افراد کی […]

.....................................................

کراچی : فیڈرل بی ایریا میں ہوٹل پر فائرنگ، 5 افراد جاں بحق

کراچی : فیڈرل بی ایریا میں ہوٹل پر فائرنگ، 5 افراد جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں ہوٹل پر فائرنگ سے 2 سگے بھائیوں سمیت 5 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ پولیس نے شریف آباد سے شہریوں کو لوٹنے والے دو ڈاکوں کو گرفتار کر لیا۔ صنعتی علاقے میں مسلح افراد نے ایک ہوٹل میں بیٹھے لوگوں پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ اور اغوا کے بعد مزید 13 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ اور اغوا کے بعد مزید 13 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں تبت سینٹر کے قریب سے تشدد زدہ لاش ملی جس کے بعد شہر میں ہلاکتوں کی تعداد 13 ہوگئی ہے۔ قائد آباد میں پولیس کے سرچ آپریشن میں 2 جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ کراچی میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے غیر […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ سے 2 افراد زخمی ، اسپتال میں پولیس اہلکار جاں بحق

کراچی : فائرنگ سے 2 افراد زخمی ، اسپتال میں پولیس اہلکار جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں دو افراد زخمی اور تین ماہ قبل زخمی ہونے والا پولیس اہلکار دوران علاج دم توڑ گیا۔ دوسری جانب پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ایک ملزم گرفتار کر لیا۔کھوکراپار کے علاقے میں فائرنگ سے شاہد زخمی ہو گیا۔ ماڑی پور میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر […]

.....................................................

امریکہ ، بیوی پر شوہر کی فائرنگ ، تین افراد زد میں آ کر ہلاک

امریکہ ، بیوی پر شوہر کی فائرنگ ، تین افراد زد میں آ کر ہلاک

امریکا (جیوڈیسک) امریکا کے شہروسکانسن میں ایک شخص نے شاپنگ مال میں فائرنگ کر کے چار افراد کو ہلاک کر کے خود کشی کر لی۔بروک فیلڈ پولیس کے مطابق براں ڈیئر کے علاقے کا رہائشی ریڈ کلف ہاگن مردہ حالت میں ملا ۔ فائرنگ کا نشانہ بننے والوں میں ریڈ کلف کی بیوی بھی شامل […]

.....................................................

امریکا : شاپنگ مال میں فائرنگ،7 افراد زخمی

امریکا : شاپنگ مال میں فائرنگ،7 افراد زخمی

امریکا(جیوڈیسک)امریکی ریاست وسکونسن میں مسلح شخص نے شاپنگ مال میں گھس کر فائرنگ کر دی جس سے سات افراد زخمی ہوگئے۔ فائرنگ کا واقعہ وسکونسن کے شہر ملواکی میں پیش آیا جہاں ایک سیاہ فام نے مصروف شاپنگ مال میں اندھا دھند فائرنگ کر دی۔ فائرنگ کے وقت لوگوں کی بڑی تعداد خریداری میں مصروف […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ سے 3 افراد قتل ،2 زخمی

کراچی : فائرنگ سے 3 افراد قتل ،2 زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ سے سیاسی جماعت کے کارکن سمیت تین افراد کو قتل کر دیا گیا جبکہ دو زخمی ہوگئے۔ سیاسی جماعت کے کارکن کی ہلاکت پر سول اسپتال میں مشتعل افراد نے توڑ پھوڑ بھی کی۔ بھتہ خور سمیت 10 ملزموں کو حراست میں لے لیا گیا۔ سرجانی ٹاون کے علاقے یوسف […]

.....................................................

کراچی: فائرنگ و پرتشدد واقعات میں آج بھی 6 افراد جاں بحق

کراچی: فائرنگ و پرتشدد واقعات میں آج بھی 6 افراد جاں بحق

کراچی کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے، جبکہ گزشتہ روز زخمی ہونے والا شخص دوران علاج چل بسا۔ نارتھ ناظم آباد حیدری مارکیٹ کے قریب نا معلوم افراد کی فائرنگ سے علی اصغر نا می شخص ہلاک ہوگیا، ماری پور روڈ سے عبداللہ نامی شخص کی […]

.....................................................

رکن سندھ اسمبلی کلثوم چانڈیو پر فائرنگ کا واقعہ مشکوک

رکن سندھ اسمبلی کلثوم چانڈیو پر فائرنگ کا واقعہ مشکوک

کراچی(جیوڈیسک) کراچی میں پیپلز پارٹی کی رکن سندھ اسمبلی کلثوم چانڈیو پر فائرنگ کے واقع کو مشکوک قرار دے دیا۔پولیس ذرائع کے مطابق کلثوم چانڈیو پر فائرنگ کے کئی مقامات بتائے گئے،پہلے کہا گیا کہ فائرنگ کا واقع پنجاب چورنگی پر پیش آیا ،پھر زمزمہ، پھر ثمرین چورنگی اور آخر میں اینٹی نارکوٹکس کے دفتر […]

.....................................................

کراچی میں 26سالہ نوجوان سعد فاروق مذہبی منافرت کی بنا پر ٹارگٹ کلنگ کا شکار، دیگرتین افراد شدید زخمی

چناب نگر (طاہر رزاق سے )آج مؤرخہ19اکتوبر2012ء کو بلدیہ ٹاؤن کراچی میں مکرم سعد فاروق صاحب ابن مکرم فاروق احمد کاہلوں صاحب ساکن بلدیہ ٹائون کراچی عمر تقریباً26سال کو آج نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد گھر جاتے ہوئے نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا ہے۔سعد فاروق جماعت احمدیہ بلدیہ ٹاؤن کے صدر […]

.....................................................

کراچی : ٹارگٹ کلنگ نہ رک سکی، مزید 12 جاں بحق

کراچی : ٹارگٹ کلنگ نہ رک سکی، مزید 12 جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے ڈھائی نمبر میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا جس کے بعد شہر میں ہلاکتوں کی تعداد 12 ہوگئی۔ کراچی میں پولیس فائرنگ کے واقعات میں شہریوں کے قتل عام کا سلسلہ روکنے میں بری طرح ناکام ثابت ہورہی ہے۔ کورنگی نمبر چھ میں شرپسندوں نے فائرنگ کر کے […]

.....................................................

یمن : فوجی اڈے پر حملہ، 13 سیکیورٹی اہلکار ہلاک

یمن : فوجی اڈے پر حملہ، 13 سیکیورٹی اہلکار ہلاک

یمن(جیوڈیسک)یمن میں فوجی اڈے پر حملے میں تیرہ سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے۔ سرکاری حکام کے مطابق بارودی مواد سے بھری گاڑی کو فوجی اڈے کے باہر دھماکے سے تباہ کر دیا گیا جس کے بعد فوجی وردیوں میں ملبوس شدت پسندوں نے فائرنگ کر دی جس سے تیرہ فوجی ہلاک ہو گئے۔ جوابی کارروائی […]

.....................................................

کراچی : مختلف علاقوں میں فائرنگ سے 12 افراد جاں بحق

کراچی : مختلف علاقوں میں فائرنگ سے 12 افراد جاں بحق

– کراچی کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں سیاسی جماعت کے کارکن سمیت 12 افراد جاں بحق ہوگئے،جبکہ فائرنگ سے پیپلز پارٹی کی رکن صوبائی اسمبلی کلثوم چانڈیو زخمی ہوگئیں پولیس کے مطابق ابوالحسن اصفہانی روڈ پر موٹر سائیکل پر سوار تین افراد کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا۔ […]

.....................................................

لاہور ہائیکورٹ کے قریب فائرنگ، سینئر وکیل شاکر رضوی جاں بحق

لاہور ہائیکورٹ کے قریب فائرنگ، سینئر وکیل شاکر رضوی جاں بحق

لاہور(جیوڈیسک)لاہور ہائیکورٹ کے قریب گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں سینئر وکیل شاکر علی رضوی جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ذرائع  کے مطابق شاکر علی رضوی کیس کی پیروی کے لیے ہائیکورٹ جارہے تھے کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئے انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ زخموں کی […]

.....................................................

یمن : مسلح نقاب پوشوں کی فائرنگ ، عراقی جنرل ہلاک

یمن : مسلح نقاب پوشوں کی فائرنگ ، عراقی جنرل ہلاک

یمن (جیوڈیسک) یمن کے دارالحکومت صنعا میں نامعلوم مسلح نقاب پوش موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے عراقی فوج کے جنرل خالد الھاشمی ہلاک ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق مقتول جنرل یمنی وزارت دفاع میں مشیر کے طور پر خدمات سرانجام دے رہے تھے۔ میجر جنرل خالد الھاشمی کے قتل سے قبل نامعلوم حملہ آوروں نے […]

.....................................................

کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق

کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے علاقے سرکی روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق سرکی روڈ پر نامعلوم افراد فائرنگ کے بعد جائے وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی قانون نافذ کرنے والے اور امدادی ادارے موقع پر […]

.....................................................

شمالی نائیجیریا : ڈاکووں کی فائرنگ سے 24 افراد ہلاک

شمالی نائیجیریا : ڈاکووں کی فائرنگ سے 24 افراد ہلاک

شمالی نائیجیریا (جیوڈیسک)شمالی نائیجیریا میں بھاری ہتھیاروں سے لیس ڈاکووں نے فائرنگ کر کے 24 افراد کو ہلاک کر دیا۔ نائیجیرین حکام کے مطابق ریاست کا دونا کے گاوں ڈو گو داوا میں 50 سے زائد ڈاکووں نے دھاوا بول دیا۔ پولیس کے مطابق مرنے والوں میں زیادہ تعداد نمازیوں کی تھی جو فجر کی […]

.....................................................

کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں 13 افراد جاں بحق

کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں 13 افراد جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں دہشت گردی کا سلسلہ پھر زور پکڑ گیا، مختلف واقعات میں 13 افراد جاں بحق ہو گئے۔ مذہبی تنظیم کے دو کارکنوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ ابوالحسن اصفہانی روڈ پر اسکاٹ کالونی کے قریب دہشتگردوں نے ایک مسجد کے باہر بیٹھے افراد پر فائرنگ کی جس سے 4 افراد جاں […]

.....................................................