پشاور دھماکا: صوبائی کابینہ کی شہدا کے ورثاء کو 20 لاکھ فی کس دینے کی منظوری

پشاور دھماکا: صوبائی کابینہ کی شہدا کے ورثاء کو 20 لاکھ فی کس دینے کی منظوری

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا کابینہ نے سانحہ کوچہ رسالدار کے متاثرین کے لیے مالی امداد کی منظوری دے دی۔ معاون خصوصی اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ کے دوران بتایا کہ صوبائی کابینہ نے سانحہ کوچہ رسالدار پشاور کے شہداء کے لواحقین کے لیے فی کس 20 لاکھ […]

.....................................................

پشاور بی آر ٹی میں موبائل فون چوری کرنے والی 2 خواتین گرفتار

پشاور بی آر ٹی میں موبائل فون چوری کرنے والی 2 خواتین گرفتار

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا میں سیکیوٹی ٹیم نے بی آر ٹی میں خواتین سے موبائل فون چوری کرنے والا گروہ پکڑ لیا۔ ترجمان ٹرانس پشاور کے مطابق پکڑے جانے والے گروہ میں 2 سرکردہ خاتون بھی شامل ہیں جن کے قبضے سے 6 موبائل فون برآمد ہوئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ خاتون جیب […]

.....................................................

پشاور حملے کے ماسٹر مائنڈ کی دھماکے سے قبل ہی گرفتاری کا انکشاف

پشاور حملے کے ماسٹر مائنڈ کی دھماکے سے قبل ہی گرفتاری کا انکشاف

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور شہر کے وسط کوچہ رسالدار میں نماز جمعہ کے دوران مسجد میں خودکش دھماکا کرنے والے گروہ کا ماسٹر مائنڈ گزشتہ سال کے آخری مہینہ دسمبر میں ہی انٹیلی جنس حکام کے ہتھے چڑھ گیا تھا، گروپ کا مقصد 25 دسمبر کو صدر میں چرچ کو نشانہ بنانا تھا تاہم […]

.....................................................

پشاور دھماکا: حملہ آور کے کچھ سہولت کاروں کو پولیس نے حراست میں لے لیا

پشاور دھماکا: حملہ آور کے کچھ سہولت کاروں کو پولیس نے حراست میں لے لیا

خیبرپختونخوا (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور میں جامع مسجد کوچہ رسالدار میں خودکش حملہ کرنے والے کے کچھ سہولت کاروں کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔ خیبرپختونخوا (کے پی) حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ واقعے میں ملوث نیٹ ورک کا پتا لگا لیا گیا ہے ۔ دوسری جانب وزیراعلیٰ کے پی محمود خان […]

.....................................................

پشاور خودکش دھماکے میں ملوث تین ملزمان کی شناخت ہو چکی: شیخ رشید کا دعویٰ

پشاور خودکش دھماکے میں ملوث تین ملزمان کی شناخت ہو چکی: شیخ رشید کا دعویٰ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ پشاور خودکش دھماکے میں ملوث تینوں ملزمان کی شناخت ہو چکی ہے۔ ٹوئٹر پر جاری ویڈیو بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ خیبر پختونخوا پولیس معاملے کی تہہ تک پہنچ چکی ہے ، ایک دو روز میں پولیس ملزمان […]

.....................................................

پشاور دھماکا: شہدا کی تدفین جاری، اندراج مقدمہ کیلئے سی ٹی ڈی کو مراسلہ ارسال

پشاور دھماکا: شہدا کی تدفین جاری، اندراج مقدمہ کیلئے سی ٹی ڈی کو مراسلہ ارسال

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) جامع مسجد کوچہ رسالدار میں خودکش دھماکے کا مقدمہ درج کرنے کے لیے سی ٹی ڈی کو مراسلہ ارسال کر دیا گیا۔ پشاور کے علاقے قصہ خوانی کی جامع مسجدکوچہ رسالدار میں جمعہ کے روز ہونے والے خودکش دھماکے میں اب تک 57 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوچکی […]

.....................................................

دہشت گردی کے پیچھے سب سے بڑی وجہ شدت پسندی ہے: فواد چوہدری

دہشت گردی کے پیچھے سب سے بڑی وجہ شدت پسندی ہے: فواد چوہدری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے پیچھے سب سے بڑی وجہ شدت پسندی ہے۔ گزشتہ روز پشاور میں ہونے والے بیان کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ردعمل دیتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ شدت پسندی کو دشمن ہتھیار بنا لیتا […]

.....................................................

پشاور دھماکے کیخلاف مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے

پشاور دھماکے کیخلاف مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے

گوجرانوالا (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور دھماکے کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے کے دوران مظاہرین نے ذمے داروں کو سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ کراچی میں مجلس وحدت مسلمین کے تحت گورنر ہاؤس کے قریب مظاہرہ کیا گیا۔ حیدرآباد، لاڑکانہ، کندھ کوٹ میں مظاہرین نے دھماکے کے ذمے داروں کو کیفر […]

.....................................................

پشاور: دھماکے میں شہید 2 پولیس اہلکاروں سمیت 15 افراد کی نماز جنازہ ادا

پشاور: دھماکے میں شہید 2 پولیس اہلکاروں سمیت 15 افراد کی نماز جنازہ ادا

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور خودکش دھماکے میں شہید دو پولیس اہلکاروں سمیت 15 افراد کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختون خوا محمود خان سمیت دیگر حکام نے پولیس لائنز میں شہید پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ میں شرکت کی۔ واضح رہے کہ پشاور کے علاقے قصہ خوانی بازار […]

.....................................................

پشاور قصہ خوانی بازار کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران خودکش حملہ، 56 افراد شہید

پشاور قصہ خوانی بازار کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران خودکش حملہ، 56 افراد شہید

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) قصہ خوانی بازار میں واقع جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران خودکش حملے میں ایک پولیس اہلکار سمیت 56 افراد شہید اور 194 زخمی ہوگئے، جن میں سے متعدد کی حالت تشیویشناک ہے۔ پشاور کے معروف قصہ خوانی بازار کوچہ رسالدار میں واقع جامع مسجد میں ایک خودکش حملہ آور […]

.....................................................

کیا کوئی ملک اس طرح اپنے اثاثے کسی اور کو دیتا ہے، پشاور ہائیکورٹ

کیا کوئی ملک اس طرح اپنے اثاثے کسی اور کو دیتا ہے، پشاور ہائیکورٹ

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس قیصر رشید نے کہاہے کہ کیا کوئی ملک اس طرح اپنے اثاثے کسی اور کو دیتا ہے، بدقسمتی یہ ہے کہ جب تک عدالت مداخلت نہ کرے ادارے سوئے ہوتے ہیں کیا یہ ضروری ہے کہ ہم ہی آپ کوبتا ئیں کہ آپ کے محکموں میں […]

.....................................................

پشاور میں تین پہیوں والی گاڑیوں کی تیاری و فروخت پر پابندی عائد

پشاور میں تین پہیوں والی گاڑیوں کی تیاری و فروخت پر پابندی عائد

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور میں تین پہیوں والی گاڑیوں کی تیاری و فروخت پر پابندی عائد کردی گئی۔ محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق موٹر کیب رکشہ، موٹر سائیکل رکشہ اور کارگولوڈر کو جاری مینو فیکچرنگ لائسنس اور این اوسی منسوخ کیے جارہے ہیں، تین پہیوں والی گاڑیوں کی مزید […]

.....................................................

پشاور؛ گھر میں جنریٹر کے دھماکے میں 2 عورتوں سمیت 4 افراد زخمی

پشاور؛ گھر میں جنریٹر کے دھماکے میں 2 عورتوں سمیت 4 افراد زخمی

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) کوہاٹی کوچہ رسالدار میں گھر میں جنریٹر کے دھماکے میں 2 عورتوں سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق پشاور کے علاقے کوہاٹی کوچہ میں گھر میں جنریٹر کا دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں گھر کے شیشے ٹوٹ گئے۔ ریسکیو کے مطابق جنریٹر دھماکے میں 4 افراد زخمی […]

.....................................................

کراچی اور پشاور میں کورونا پابندیاں اٹھا دی گئیں

کراچی اور پشاور میں کورونا پابندیاں اٹھا دی گئیں

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا کیسز میں کمی کے بعد کراچی اور پشاور میں کورونا پابندیاں اٹھا دی گئیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے 10 فیصد سے کم کورونا کیسز والے شہروں میں پابندیوں میں نرمی کا فیصلہ کیا ہے۔ 10 فیصد سے کم کورونا کیسز والے شہروں میں آؤٹ […]

.....................................................

استور اور پشاور سمیت شمالی علاقہ جات میں زلزلے کے شدید جھٹکے

استور اور پشاور سمیت شمالی علاقہ جات میں زلزلے کے شدید جھٹکے

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور اور استور سمیت شمالی علاقہ جات میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق گلگت بلتستان کے ضلع استور اور خیبرپختونخوا کے دارالخلافہ پشاور سمیت شمالی علاقہ جات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی ریکٹر اسکیل پر شدت 5 تھی۔ زلزلہ پیما […]

.....................................................

پشاور تھانہ پھندو پر دستی بموں سے حملہ، 3 اہلکار زخمی

پشاور تھانہ پھندو پر دستی بموں سے حملہ، 3 اہلکار زخمی

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) نامعلوم افراد نے تھانہ پھندو پر دستی بموں سے حملہ کیا، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پشاور کے تھانہ پر دستی بم حملے میں 3 اہلکار زخمی ہوگئے، خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، جب کہ زخمیوں کی حالت بھی خطرے سے باہر ہے۔ پولیس حکام کے مطابق […]

.....................................................

پشاور میں نرسیں احتجاج کرنے سڑکوں پر نکل آئیں

پشاور میں نرسیں احتجاج کرنے سڑکوں پر نکل آئیں

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) نرسنگ کالجوں کی کے خلاف پشاور میں نرسیں احتجاج کرنے سڑکوں پر نکل آئیں۔ لیڈی ریڈنگ اسپتال کی نرسوں نے کام چھوڑ کر مطالبات کے حق میں سڑکوں پر احتجاج اور مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے نرسنگ کالجز ایم ٹی آئیز اسپتالوں کے ماتحت کرنے کا فیصلہ واپس لینے […]

.....................................................

پشاور: گاڑی سے ملنے والی سوختہ لاش کی شناخت، وکیل کو بھائی بہنوں نے جائیداد کیلئے قتل کیا

پشاور: گاڑی سے ملنے والی سوختہ لاش کی شناخت، وکیل کو بھائی بہنوں نے جائیداد کیلئے قتل کیا

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور پولیس نے گاڑی سے ملنے والی جلی ہوئی لاش کی شناخت کر لی۔ پشاور پولیس کے مطابق 5 فروری کو تھانہ انقلاب کی حدود میں اسکیم چوک کے قریب ایک گاڑی سے جلی ہوئی لاش برآمد ہوئی تھی۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ تفتیش کے دوران معلوم ہوا کہ […]

.....................................................

کراچی میں کورونا کیسز کی تعداد میں معمولی کمی، پشاور میں شرح 35 فیصد سے تجاوز کر گئی

کراچی میں کورونا کیسز کی تعداد میں معمولی کمی، پشاور میں شرح 35 فیصد سے تجاوز کر گئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں کورونا کیسز کی شرح میں معمولی کمی آئی ہے تاہم پشاور میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 35 فیصد سے تجاوز کر گئی ہے۔ پاکستان کے مختلف شہروں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز مثبت آنے کی شرح کچھ یوں رہی۔ کراچی میں کورونا کیسز مثبت آنے […]

.....................................................

پشاور: دہشتگردی کے واقعات میں مطلوب کالعدم تنظیم کا اہم کمانڈر گرفتار

پشاور: دہشتگردی کے واقعات میں مطلوب کالعدم تنظیم کا اہم کمانڈر گرفتار

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور میں انسدادِ دہشت گردی ونگ کی کارروائی، دہشت گردی کے واقعات میں مطلوب کالعدم تنظیم کے اہم کمانڈر کو گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق انسدادِ دہشت گردی ونگ کراچی نے پشاورمیں کارروائی کی جس کے نتیجے میں کالعدم تنطیم کے اہم کمانڈر کو گرفتار کرلیا گیا ہے جسے کراچی […]

.....................................................

صوبے بھر میں کورونا کیسز بڑھنے لگے، پشاور میں شرح 33 فیصد تک پہنچ گئی

صوبے بھر میں کورونا کیسز بڑھنے لگے، پشاور میں شرح 33 فیصد تک پہنچ گئی

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور تاحال یہ شرح 8.8 فیصد جب کہ پشاور میں 33 فیصد تک پہنچ گئی۔ صوبے بھر میں مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ ہوگیا، خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی یومیہ شرح 8۔8 فیصد ہوگئی۔ […]

.....................................................

پشاور میں پولیس پر دستی بم کے حملوں میں تین اہلکار زخمی ہو گئے

پشاور میں پولیس پر دستی بم کے حملوں میں تین اہلکار زخمی ہو گئے

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور کے دو علاقوں میں پولیس پر دستی بم کے حملوں میں تین اہل کار زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حیات آباد اور بڈھ بیر میں دستی بموں سے حملے کیے گئے جن میں 3 پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بڈھ بیر میں نامعلوم موٹر سائیکل […]

.....................................................

پشاور میں خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش

پشاور میں خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق بچوں میں پانچ بیٹیاں اور ایک بیٹا شامل ہے جبکہ بچوں اور ماں کی صحت تسلی بخش ہے۔ خیال رہے کہ اس سے قبل صوبہ خیبرپختونخوا […]

.....................................................

پشاور میں فائرنگ سے نامور عالم دین شیخ عبدالحمید جاں بحق، بھائی زخمی

پشاور میں فائرنگ سے نامور عالم دین شیخ عبدالحمید جاں بحق، بھائی زخمی

فقیرآباد (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے معروف عالم دین شیخ عبدالحمید شہید اور ان کے بھائی زخمی ہو گئے۔ پشاور پولیس کے مطابق فقیرآباد میں دو مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے زخمی شیخ عبدالحمید اور ان کے بھائی شیخ محمد کو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں شیخ عبدالحمید […]

.....................................................
Page 1 of 104123Next ›Last »