سکردو (جیوڈیسک) گلگت پولیس نے دو دہشت گردوں کو الصبا چوک سے گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی علی ضیا کے مطابق گرفتار دہشت گرد رمضان المبارک میں مسجد پر دستی بم سے حملہ کرنا چاہتے تھے۔ لیکن مخبر کی اطلاع پر دہشت گردوں کو الصبا چوک سے گرفتار کر لیا گیا۔ دونوں کا تعلق […]
روہڑی (جیوڈیسک) روہڑی کی مقامی عدالت میں پیشی پر آئے قیدی کو مسلح ملزمان نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ حملہ آور گرفتار کر لیا گیا ہے. پولیس کے مطابق سینٹرل جیل ٹو سے پولیس قیدیوں کو لے کر سول کورٹ روہڑی پہنچی تو اچانک ملزمان نے قتل کے ملزم قیدی عبدالرحیم جعفری پر […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور پولیس نے بھتہ خوری کا پہلا ملزم گرفتار کر لیا۔ گوجوانوالہ سے تعلق رکھنے والے ملزم سے سمیں بھی برآمد کر لی گئیں۔ کراچی کے بعد بھتہ خوروں نے لاہوریوں کے ناک میں بھی دم کر دیا ہے لیکن لاہور میں سی آئی اے پولیس نے ایک ملزم کو دھر لیا ۔ […]
کراچی (جیوڈیسک) کے علاقے سائٹ میں مبینہ پولیس مقابلے میں پانچ ڈاکو گرفتار اور اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ ماڈل کالونی میں ڈاکو تین دکانیں لوٹ کر فرار ہوگئے۔ دوسری جانب شاہراہ پاکستان پر بس میں پراسرار طور پر آگ لگ گئی۔ کراچی کے سائٹ اے تھانے کی حدود میں پانچ ڈاکو رات کی تاریکی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے قومی احتساب بیورو کو گرفتاری کیلئے کھلا چیلنج دے دیا، کہتے ہیں خود اسلام آباد آ گیا، گرفتار کر لیں،خرچہ بھی بچ جائے گا۔ پارلیمنٹ ہاس میں ذرائع سے غیر رسمی گفتگو میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا ۔ کہا جا رہا تھا […]
لاہور (جیوڈیسک) ایف آئی اے لاھور نے پاسپورٹ آفس کے باہر ایبٹ روڈ پر انسانی اسمگلروں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایک ایجنٹ کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کے قبضے سے کئی پاسپورٹ، شناختی کارڈ اور مہریں برآمد کر لی گئیں۔ ایف آئی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر چودھری احمد علی کی قیادت میں ایبٹ روڈ […]
حیدرآباد (جیوڈیسک) حیدرآباد میں اناڑی ڈاکو رادھے اور اس کا ساتھی پہلی ہی واردات میں دھر لئے گئے۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر ڈکیتی ناکام بنا دی اور چھینی گئی موٹر سائیکل برامد کرلی۔ پولیس کے مطابق چار ڈاکووں نے حیدرآباد کے رہائشی صفدرسے کینٹ کے علاقے میں موٹر سائیکل چھیننے کی کوشش کی […]
لاڑکانہ (جیوڈیسک) صرف چند ہزار روپوں کی خاطر معصوم بچیوں کو اغوا کرنے والے ملزم کو لاڑکانہ سے گرفتار کرلیا گیا، ملزم نے 8 بچیوں کے اغوا اور فروخت کا اعتراف کر لیا۔ معصوم بچیوں کو اغوا کرنے والا ملزم گرفتار ملزم صرف 4 ہزار روپے میں بچی فروخت کردیتا تھا،اب تک 8 بچیوں کو […]
کراچی (جیوڈیسک)کراچی کے علاقے سچل تھانے میں نوجوان کی گزشتہ روز ہلاکت کے خلاف نامعلوم رینجرز اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج ہونے پرمشتعل افراد نے تھانے پر دھاوا بول دیا اور توڑ پھوڑ کی کوشش۔ پولیس نے مشتعل افراد کو منتشر کرنے کے لئے ہوائی فائرنگ کی۔ سچل تھانے میں گزشتہ روز تشدد سے نوجوان […]
امریکی (جیوڈیسک) گرفتاری اطالوی حکومت کی درخواست پر عمل میں لائی گئی ہے۔ رابرٹ سیلڈن لاڈی پر مصری عالم کے اغوا اور تشدد کا الزام ہے۔ پاناما حکومت نے امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کے ایک سابق بیس کمانڈر کو حراست میں لے لیا ہے۔ اس اہلکار کی حراست کی درخواست اطالوی حکومت نے […]
کراچی (جیوڈیسک) میں رینجرز پر فائرنگ کے الزام میں گرفتار ملزم دوران حراست ہلاک ہو گیا۔ کراچی میں پولیس کی زیرحراست ملزمان کی تشدد سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ آج بھی رینجرز پر فائرنگ کے الزام میں گرفتار ملزم دوران حراست ہلاک ہو گیا۔ ایس ایچ او سچل کے مطابق رینجرز پر فائرنگ کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کو بتایا گیا ہے کہ سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس باقر پر حملے کے ماسٹر مائنڈ کا سراغ لگا لیا گیا ہے جبکہ لشکر جھنگوی ڈیٹھ سکواڈ کے سربراہ معصوم بلا کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اسلام آباد انٹیلی جنس بیورو حکام نے وزیر اعظم […]
برطانیہ (جیوڈیسک) برطانیہ میں مساجد پر حملوں کے الزام میں برطانوی پولیس نے دوملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان پر الزام ہے کہ وہ وسطی انگلینڈ میں دو مساجد پر بم حملوں میں ملوث ہیں۔ دونوں یورپی باشندوں کو انسداد دہشت گردی کے قانون کے تحت برمنگھم کے قریب سے گرفتار کیا گیا۔ انسداد دہشت گردی […]
دبئی (جیوڈیسک) میں ایک ڈرائیور کی پٹائی کرنے پر کسٹم چیف کو برطرف کرکے گرفتار کر لیا گیا، لیکن یہ گرفتاری کس طرح عمل میں آئی اور واقعہ کس طرح رپورٹ ہوا اس کی کہانی بڑی دلچسپ ہے ایک معمولی غلطی پر وین ڈرائیور تشدد کا نشانہ بنا، لیکن تشدد کا نشانہ بنانے والا بھی […]
لاڑکانہ (جیوڈیسک) لاڑکانہ میں پولیس نے چھاپا مار کر خواتین کو بیچنے والے گروہ کے 7 ارکان کو گرفتار کرلیا، ملزمان میں کراچی پولیس کا اے ایس آئی بھی شامل ہے۔ لڑکیوں کے اغوا اور فروخت کے مکروہ دھندے میں ملوث گروہ کو لاڑکانہ سے گرفتار کیا گیا، ملزمان میں حاجیانی چانڈیو نامی نائکہ سمیت […]
پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے نواحی علاقہ بڈھ بیر اور متنی میں پولیس اور ایف سی کے مشترکا سرچ آپریشن میں 20 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ آپریشن کے باعث باڑہ شیخان میں خیبر ایجنسی سے آنے والے راستے سیل کئے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق سرچ آپریشن خیبر ایجنسی سے ملحقہ مریم […]
میلسی (جیوڈیسک) میلسی میں زہریلے کھانے سے ہونے والی پچیس ہلاکتوں کا مرکزی ملزم گرفتار کرلیا گیا۔ ملزم نے دوران تفتیش آٹے میں زہر ملانے کا انکشاف کیا۔ میلسی میں موت بانٹنے والا گرفتار کرلیا گیا۔ ملزم رفیق جہانزیب نامی شخص کا باورچی ہے. جس نیدوران تفتیش آٹے میں زہر ملانے کا انکشاف کیا۔ ملزم […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں سچل پولیس نے ٹارگٹ کلر اور بھتہ خوروں کے خلاف کامیاب آپریشن میں چھ رکنی گروہ گرفتار کرلیا۔ پولیس حکام کے مطابق سچل پولیس نے خفیہ اطلاع پر رات گئے سپر ہائی وے سے متصل علاقے میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران ٹارگٹ کلر اور بھتہ خوروں پر مشتمل چھ رکنی […]
جسٹس مقبول باقر پر حملے میں ملوث گرفتار ملزم اسپتال میں دم توڑ گیا۔ لاش ورثا کے حوالے کردی گئی۔ اہم ترین مقدمے میں ملوث ملزم کی زیر حراست ہلاکت نے کئی سوالات کو جنم دے دیا۔ چبھیس جون سندھ ہائی کورٹ کے سینئر جج مقبول باقر پر خود کش حملہ ہوا۔ حملے میں پولیس […]
کراچی (جیوڈیسک) جسٹس مقبول باقر پر قاتلانہ حملے کا مبینہ ماسٹر مائنڈ بشیر لغاری اسپتال میں مرگیا۔ پولیس کہتی ہے بشیر لغاری زخمی تھا، اسپتال میں دم توڑ گیا۔ جسٹس مقبول باقر پر حملے کے ایک ملزم کو منگل کو حساس ادارے کی مدد سے گرفتار کیا گیا تھا۔ تفتیش کے دوران اس کی نشاندہی […]
پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے حسن گڑھی میں ایک مکان پر چھاپے کے دوران خطرناک دہشت گرد گرفتار کرلیا گیا۔ مکان سے چار خود کش جیکٹس اور بھاری تعداد میں بارودی مواد برآمد کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق خفیہ اطلاع پر حسن گڑھی میں ایک مکان پر چھاپہ مارا گیا۔ مکان سے خطرناک دہشت گرد […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی سٹی کورٹ سے فرار ہونے والے ملزم جاوید ندیم کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا ہے لیکن ایک ہفتے کے دوران آٹھ ملزمان کے فرار نے سندھ پولیس کی سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کے دعوں کی قلعی کھول دی ہے۔ سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ فدا عباسی کی عدالت سے منشیات […]
پشاور (جیوڈیسک) پشاور پولیس نے حسن گڑھی میں چھاپہ مار کر ایک دہشت گرد کو گرفتار کر لیا جبکہ ایک فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ اطلاعات کے مطابق پولیس نے خفیہ اطلاع پر حسن گڑھی میں چھاپہ مارا جہاں سے ایک دہشت گرد گرفتار۔ جبکہ دوسرا فرار ہوگیا۔ ملزمان کے قبضے سے 4 خود […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی سیکرٹ سروس کے اہلکاروں نے وائٹ ہاس کے قریب سے ایک مسلح شخص کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان سیکرٹ سروس برائن لیری کے مطابق اہلکاروں نے وائٹ ہاس کے سامنے ایک پارک میں ایک مشتبہ شخص کو دیکھا، وہ شرٹ کے بغیر تھا۔ قریب جانے پر اسکی پینٹ کی بیلٹ میں ایک […]