سلمان خان نے شادی کا اعتراف کرلیا؟

سلمان خان نے شادی کا اعتراف کرلیا؟

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی ووڈ کے دبنگ خان کی سوشل میڈیا پر نئی ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں وہ شادی کے سوال کا مبہم انداز سے جواب دے رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سلمان خان نے مختصر ترین ویڈیو سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر شیئر کی جس میں […]

.....................................................

امیتابھ بچن نے مقبولیت میں تمام بالی وڈ اداکاروں کو پیچھے چھوڑ دیا

امیتابھ بچن نے مقبولیت میں تمام بالی وڈ اداکاروں کو پیچھے چھوڑ دیا

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی وڈ کے ’شہنشاہ‘ امیتابھ بچن نے مقبولیت میں تمام بالی وڈ کے اداکاروں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ انڈیا ٹو ڈے کی جانب سے ’موڈ آف دی نیشن‘ کے نام سے کیے گئے سروے میں امیتابھ بچن نے 30.6 فیصد ووٹ حاصل کیے جبکہ اکشے کمار 12 فیصد ووٹ لے […]

.....................................................

دو بیٹیوں کے بعد سشمیتا سین نے بیٹا گود لے لیا؟

دو بیٹیوں کے بعد سشمیتا سین نے بیٹا گود لے لیا؟

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) سابق مس یونیورس اور بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سشمیتا سین کے بارے میں خبریں گردش کررہی ہیں کہ انہوں نے دو بیٹیوں کے بعد اب تیسرا بیٹا گود لے لیا ہے۔ حال ہی میں سشمیتا سین کو اپنی دونوں بیٹیوں رینے اور الیساہ سین کے ہمرا ممبئی کے علاقے بیندرا […]

.....................................................

سلمان خان سیٹ پر غصے سے آگ بگولا ریئلٹی شو بگ باس کے میزبان

سلمان خان سیٹ پر غصے سے آگ بگولا ریئلٹی شو بگ باس کے میزبان

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی ووڈ کے معروف اداکار اور ریئلٹی شو بگ باس کے میزبان سلمان خان سیٹ پر غصے سے آگ بگولا ہوگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بگ باس سیزن 15 میں حصہ لینے والے شرکا نے شو کے دوران غیر ضروری گفتگو اور حرکتیں کر کے سلمان خان کے صبر کو […]

.....................................................

رنویر سنگھ فلم 83 کے بارے میں بات کرتے ہوئے رو پڑے

رنویر سنگھ فلم 83 کے بارے میں بات کرتے ہوئے رو پڑے

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی ووڈ اسٹار رنویر سنگھ فلم 83 کے بارے میں بات کرتے ہوئے روپڑے۔ حال ہی میں رنویر سنگھ اور دپیکا پڈوکون کی فلم 83 ریلیز ہوئی ہے۔ یہ فلم 1983 میں سابق کپتان کپل دیو کی قیادت میں بھارتی ٹیم کے ورلڈ کپ جیتنے کی کہانی بیان کرتی ہے۔ رنویر […]

.....................................................

رنویر سنگھ نے فلم 83 کیلئے کتنا معاوضہ لیا؟

رنویر سنگھ نے فلم 83 کیلئے کتنا معاوضہ لیا؟

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) کبیر خان کی ہدایتکاری میں بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ کی نئی آنے والی فلم ’83 ‘ رواں ہفتے ریلیز کیلئے تیار ہے۔ رنویر سنگھ فلم 83 میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کپل دیو کا کردار نبھارہے ہیں جبکہ اس فلم میں ممکنہ طور پر 1983 کے کرکٹ ورلڈ […]

.....................................................

کریتی سنون امیتابھ بچن کی کرایہ دار بن گئیں

کریتی سنون امیتابھ بچن کی کرایہ دار بن گئیں

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی وڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن نے ممبئی میں اپنا دو منزلہ گھر اداکارہ کریتی سنون کو لاکھوں روپے کرائے پر دے دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار امیتابھ بچن کا دو منزلہ شاندار گھر ممبئی کے علاقے اندھیری میں ہے جہاں اب کریتی سنون رہیں گی، اداکارہ گھر […]

.....................................................

کترینہ کیف اور وکی کوشل شادی کے بندھن میں بندھ گئے

کترینہ کیف اور وکی کوشل شادی کے بندھن میں بندھ گئے

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی وڈ کی ’بار بی ڈول‘ کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل شادی کے بندھن میں بندھ گئے، دولہا اور دلہن نے شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں جو خوب وائرل ہو رہی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کترینہ کیف اور وکی کوشل نے شادی کرلی ہے، شادی کی […]

.....................................................

پریتی زنٹا نے اپنے بچے کی پہلی تصویر شیئر کردی

پریتی زنٹا نے اپنے بچے کی پہلی تصویر شیئر کردی

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا نے اپنے بچے کی پہلی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔ گزشتہ ماہ پریتی زنٹا نے سوشل میڈیا پر خوشخبری سنائی تھی کہ وہ جڑواں بچوں کی ماں بن گئی ہیں۔ تاہم ان کے بچے سروگیسی یعنی کرائے کی کوکھ کے ذریعے ہوئے ہیں۔ اور […]

.....................................................

وکی اورکترینہ شادی کیلئے جے پور پہنچ گئے

وکی اورکترینہ شادی کیلئے جے پور پہنچ گئے

جے پور (اصل میڈیا ڈیسک) بالی وڈ اداکار وکی کوشل اور کترینہ کیف شادی شادی کے بندھن میں بندھنے کیلئے جے پور پہنچ گئے۔ رپورٹس کے مطابق کترینہ اور وکی اپنے خاندان اور مہمانوں کے ہمراہ ممبئی سے جے پور پہنچے جس کے بعد وہ 15 گاڑیوں کے قافلے کے ساتھ راجستھان کے ضلع سوائی […]

.....................................................

وکی اور کترینہ کی شادی میں کونسے مہمانوں کو بلایا جائے گا؟ لسٹ سامنے آگئی

وکی اور کترینہ کی شادی میں کونسے مہمانوں کو بلایا جائے گا؟ لسٹ سامنے آگئی

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل کی شادی کی خبریں زبان زدِ عام ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کترینہ اور وکی کی شادی 7 سے 9 دسمبر کے دوران راجستھان کے قدیم قلعے میں انجام پائے گی جس کیلئے مہمانوں کی لسٹ بنالی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا […]

.....................................................

عامر خان اور رنبیر کپور ایک ساتھ فلم میں جلوہ گر ہوں گے

عامر خان اور رنبیر کپور ایک ساتھ فلم میں جلوہ گر ہوں گے

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان اور رنبیر کپور پہلی بار ایک ساتھ فلم کرنے کے لیے رضامند ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور نے عامر خان کی کامیاب ترین فلم ’پی کے‘ میں مختصر کردار ادا کیا تھا جس میں ہدایت کار کے فرائض راج […]

.....................................................

کترینہ نے بالی ووڈ کو وقتی طور پر خیرباد کہہ دیا

کترینہ نے بالی ووڈ کو وقتی طور پر خیرباد کہہ دیا

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) باربی ڈول کترینا کیف نے اپنی شادی کی تیاریوں کے لیے وقتی طور پر بالی وڈ کو خیرباد کہہ دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کترینا کیف نے فلم انڈسٹری سے کچھ مدت کے لیے رخصت لے لی ہے اور آج کل وہ اپنا زیادہ تر وقت وکی کوشال کے گھر […]

.....................................................

رانی مکھر جی نے خود کو روایت شکن اداکارہ قرار دے دیا

رانی مکھر جی نے خود کو روایت شکن اداکارہ قرار دے دیا

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) معروف اداکارہ رانی مکھر جی نے خود کو بالی وڈ کی روایت شکن اداکارہ قرار دے دیا ہے۔ ویب سائٹ ’بالی وڈ ہنگامہ‘ کو اپنی ریلیز ہونے والی فلم ’بنٹی اور ببلی 2‘ اور فلم انڈسٹری میں 25 سال مکمل ہونے پر انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ جب میں نے بالی […]

.....................................................

اداکار راج کمار شادی کے بندھن میں بندھ گئے

اداکار راج کمار شادی کے بندھن میں بندھ گئے

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی ووڈ اداکار راج کمار راؤ نے اپنی قریبی دوست پترالیکھا سے شادی کرلی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار راجکمار راؤ اور ان کی گرل فرینڈ پترالیکھا کی منگنی کی شاندار تقریب ہوئی جس کی تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں جب کہ ایک ویڈیو میں دونوں […]

.....................................................

ارمیلا ماتونڈکر کورونا وائرس کا شکار ہو گئیں

ارمیلا ماتونڈکر کورونا وائرس کا شکار ہو گئیں

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی وڈ کی سپر ہٹ فلموں کی ہیروئن اور سیاستدان ارمیلا ماتونڈکر عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہو گئی ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ارمیلا ماتونڈکر نے اپنے چاہنے والوں کو بتایا کہ ان کا کووڈ-19 ٹیسٹ مثبت آگیا ہے اور انہوں نے خود کو گھر میں […]

.....................................................

کترینہ کیف کی شادی کا مقام اور تاریخ سامنے آگئی

کترینہ کیف کی شادی کا مقام اور تاریخ سامنے آگئی

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی وڈ کی ’باربی ڈول‘ کترینہ کیف کی ان کے قریبی دوست وکی کوشل سے شادی کا مقام اور تاریخ سامنے آگئی ہے۔ اداکارہ کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی سے متعلق کئی مرتبہ افواہیں گردش کر کے دم توڑ چکی ہیں تاہم ایک بار پھر اہم خبر سامنے آئی […]

.....................................................

کن عدالتی ریمارکس نے شاہ رخ اور گوری کی نیندیں اڑا دیں؟

کن عدالتی ریمارکس نے شاہ رخ اور گوری کی نیندیں اڑا دیں؟

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان اور ان کی اہلیہ گوری بڑے بیٹے آریان کی گرفتاری کے بعد سے بحران سے گزر رہے ہیں۔ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان کو منشیات کیس میں 3 اکتوبر کو نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) نے گرفتار کیا تھا۔ آریان کے وکیل سینئر […]

.....................................................

امیتابھ بچن کس عمر میں ریلوے اسٹیشن پر گُم ہوگئے تھے؟ اداکار نے بتا دیا

امیتابھ بچن کس عمر میں ریلوے اسٹیشن پر گُم ہوگئے تھے؟ اداکار نے بتا دیا

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی وڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن نے حال ہی میں انکشاف کیا ہے کہ وہ 2 سال کی عمر میں ریلوے اسٹیشن پر گُم ہوگئے تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق امیتابھ بچن نے حال ہی میں معروف بھارتی شو کون بنے گا کروڑ پتی (کے بی سی) میں انکشاف کیا […]

.....................................................

معروف بالی وڈ اداکارہ شوٹنگ کے دوران زخمی ہو گئیں

معروف بالی وڈ اداکارہ شوٹنگ کے دوران زخمی ہو گئیں

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ نشرت بھروچا اپنی آنے والی نئی فلم ‘جان ہٹ میں جاری’ کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہو گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ادکارہ نشرت بھروچا اپنی نئی فلم کے گانے کی شوٹنگ کر رہی تھیں کہ ڈانس کے دوران ان کے پاؤں میں موچ آگئی۔ بھارتی میڈیا کا […]

.....................................................

کنگنا رناوت کو ماسک نہ لگانے پر مداحوں نے آڑھے ہاتھوں لے لیا

کنگنا رناوت کو ماسک نہ لگانے پر مداحوں نے آڑھے ہاتھوں لے لیا

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کوئی ایسا موقع جانے نہیں دیتی ہیں جہاں مداح انہیں تنقید کا نشانہ نہ بنائیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ میں کوئن کے نام سے مشہوراداکارہ کنگنا رناوت ایسا کوئی بھی موقع نہیں جانے دیتیں جب ان پر تنقید کے دروازے نہ کھولیں جائیں۔ […]

.....................................................

بالی وڈ کے وہ معروف اداکار جن کیساتھ کرینہ نے کام کرنے سے انکار کیا

بالی وڈ کے وہ معروف اداکار جن کیساتھ کرینہ نے کام کرنے سے انکار کیا

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) کرینہ کپور بالی وڈ کی معروف اداکارہ ہیں جو اپنے فلمی کیریئر میں متعدد بلاک بسٹر فلموں کا حصہ رہ چکی ہیں۔ فلم انڈسٹری میں ’بیبو‘ کے نام سے شہرت پانے والی کرینہ کپور نے ماضی میں کئی معروف اداکاروں کے ساتھ کام کرنے سے انکار کیا جس کی وجوہات بھی […]

.....................................................

اکشے کمار کی والدہ انتقال کر گئیں

اکشے کمار کی والدہ انتقال کر گئیں

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی وڈ کے معروف اداکار اکشے کمار کی والدہ ارونا بھاٹیا انتقال کر گئیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اداکار کی جانب سے والدہ کے انتقال کی خبر مداحوں سے شیئر کی گئی ہے۔ اکشے کمار کی جانب سے شیئر کیے گئے ٹوئٹ میں لکھا گیا کہ ’وہ میرے وجود کا […]

.....................................................

راکھی ساونت ’حجاب‘ پہن کر کیوں گھومنے لگیں؟

راکھی ساونت ’حجاب‘ پہن کر کیوں گھومنے لگیں؟

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ راکھی ساونت کی ‘حجاب’ پہن کر جم آنے کی ویڈیوز سامنے آگئیں۔ راکھی ساونت تنازعات کے باعث شہرت رکھتی ہیں اور آئے روز اپنے بیانات اور حرکتوں کی وجہ سے خبروں میں رہتی ہیں۔ گزشتہ روز بھی اداکارہ کی ممبئی میں حجاب اورعبایا پہن کر گھومنے کی ویڈیو […]

.....................................................
Page 1 of 82123Next ›Last »