مہنگائی مار گئی

مہنگائی مار گئی

ذوالفقار علی بھٹو مرحوم نے روٹی، کپڑا اور مکان کا دل پزیر نعرہ لگا کر بینظیر کامیابی حاصل کرتے ہوئے بڑے بڑے بُرج اُلٹ دیئے۔ وہ اپنے دورِ حکومت میں روٹی دے سکے نہ کپڑا اور مکان لیکن یہ نعرہ پیپلز پارٹی کی پہچان بن گیا۔ محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے یہی نعرہ استعمال کیا […]

.....................................................

بھارت سے تمام تصفیہ طلب مسائل کا حل چاہتے ہیں: نواز شریف

بھارت سے تمام تصفیہ طلب مسائل کا حل چاہتے ہیں: نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمشنر ڈاکٹر رگوان نے وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے بھارتی ہائی کمشنر کو نیشنل سیکورٹی ایڈوائزر کی سطح پر نیا نظام بنانے کی دعوت دی۔ وزیراعظم نے ہائی کمشنر ڈاکٹر رگوان کو باور کرایا کہ بھارت سے تمام تصفیہ طلب مسائل کا پُرامن حل […]

.....................................................

ڈرون حملوں سے پاکستان کو نقصان پہنچ رہا ہے: نواز شریف

ڈرون حملوں سے پاکستان کو نقصان پہنچ رہا ہے: نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ خطے میں امن و سلامتی چاہتے ہیں۔ ایشیائی اسمبلی علاقائی تعاون اور ترقی کی راہ میں معاون ہو گی۔ اسلام آباد میں ایشیائی پارلیمانی اسمبلی سے خطاب میں وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ خطے کی ترقی میں جمہوریت اہم کردار ادا کر رہی ہے۔ […]

.....................................................

ایشیائی اسمبلی علاقائی تعاون، ترقی کی راہ میں معاون ثابت ہو گی، نواز شریف

ایشیائی اسمبلی علاقائی تعاون، ترقی کی راہ میں معاون ثابت ہو گی، نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ خطے میں امن و سلامتی چاہتے ہیں، ایشیائی اسمبلی علاقائی تعاون اور ترقی کی راہ میں معاون ہو گی۔ اسلام آباد میں ایشیائی پارلیمانی اسمبلی سے خطاب میں وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ جمہوریت خطے کی ترقی میں اہم کردار ادا کر […]

.....................................................

بھارت کی خام خیالی

بھارت کی خام خیالی

ناشتے کے بعد اخبارات کی شہ سرخیاں دیکھنا پچھلے دو سال سے میرا معمول ہے۔ بدھ کے روز حسب معمول میں نے انٹرنیٹ پر مختلف اخبارات دیکھنا شروع کئے تو اک معروف روزنامہ کی لیڈ پڑھ کر میں تذبذب کا شکار ہو گیا ہے۔ خبر تھی ”کشمیر پر دو ایٹمی قوتوں کے درمیان چوتھی جنگ […]

.....................................................

لہو گرم رکھنے کا ہے اِک بہانہ

لہو گرم رکھنے کا ہے اِک بہانہ

یہ نواز لیگ والے تو بس ”ایویں تصویری شیر” ہی ہیں جن کی آمد پر ”رَن وَن ”کچھ بھی نہیں کانپتا۔ خادمِ اعلیٰ کی انگشتِ شہادت ہلتی دکھائی دیتی ہے نہ وہ مائیک گراتے نظر آتے ہیں۔ شاید وہ کچھ شرمندہ شرمندہ سے ہوں کہ انہوں نے ”زَر بابا، چالیس چوروں ” کو جو گلیوں […]

.....................................................

وزیر اعظم سے وزیر داخلہ کی ملاقات، مولانا شمس کے قتل کی تحقیقات پر تبادلہ خیال

وزیر اعظم سے وزیر داخلہ کی ملاقات، مولانا شمس کے قتل کی تحقیقات پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم محمد نواز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کی ملاقات، لاہور میں اہلسنت والجماعت کے صوبائی صدر مولانا شمس الرحمن کے قتل کے بعد امن و امان کی صورتحال اور تحقیقات سے وزیراعظم کو آگاہ کیا۔ وزیراعظم نواز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار نے وزیر […]

.....................................................

وزیر اعظم نواز شریف کی چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی سے ملاقات

وزیر اعظم نواز شریف کی چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی سے ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وزیر اعظم سے ملاقات میں قانون سازی سمیت پارلیمانی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ذرائع کے مطابق سپیکر نے وزیر اعظم کے سامنے وفاقی وزرا اور حکومتی ارکان کی اسمبلی کارروائی میں عدم دلچسپی کا معاملہ بھی اٹھایا۔ وزیراعظم نے سپیکر کو یقین دہانی کرائی […]

.....................................................

پاکستان میں شریفوں کی حکمرانی

پاکستان میں شریفوں کی حکمرانی

میں جب بھی گھریلو ذمہ داریوں سے فرصت پا کر کالم لکھنے بیٹھتی ہوں، میرے میاں خاموشی سے باہر کھسک لیتے ہیں۔ عمر کے اِس حصّے میں اُن سے ”ایسا ویسا” کوئی خطرہ تو بہرحال نہیں لیکن پھر بھی مردوں کا کیا اعتبار ا س لیے اُن کی جاسوسی کرنے پر پتہ چلا کہ وہ […]

.....................................................

لاپتہ افراد کا سراغ

لاپتہ افراد کا سراغ

آج کل یہ بات زیربحث ہے کہ سپریم کورٹ نے گزشتہ چار برس سے لاپتہ افراد کا سراغ لگانے کی کوشش کی ہے۔ لیکن اسے کامیابی حاصل نہیں ہو سکی۔ اس دوران پولیس افسروں ، فرنٹیئر کورپس ، اٹارنی جنرل اور دیگر سرکاری عمال کو متعدد اوقات سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے غصے کا […]

.....................................................

آرمی چیف راحیل شریف

آرمی چیف راحیل شریف

پسند ناپسند کے پیمانے کے تحت آرمی چیف کا انتخاب کرکے ناکامی، پشیمانی اور اقتدار سے رخصتی کا ماضی رکھنے والے وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کیلئے اس بار سربراہ عساکر کا انتخاب پہلے سے بھی زیادہ مشکل ترین اَمر تھا کیونکہ ایک جانب سنیارٹی کی بنیاد پر آرمی چیف کے عہدے کیلئے ہاٹ […]

.....................................................

آرمی چیف کی تبدیلی

آرمی چیف کی تبدیلی

ایک طرف وزیر اعظم میاں نواز شریف ملک کے سب سے بڑے منعظم ادارے اور ملک کی سرحدوں کی پاسبان پاکستانی فوج کے سربراہ کی تقرری کر رہے تھے تو دوسری طرف میاں نواز شریف کو یہ طاقت اور رتبہ دینے والا ایک ووٹر آج زندگی کے ہر میدان میں ذلیل و رسوا ہو رہا […]

.....................................................

ڈرون حملے اور حکومتی دعوئے

ڈرون حملے اور حکومتی دعوئے

گذشتہ دنوں اُمور خارجہ کے مشیر سرتاج عزیز نے ڈرون حملے نہ ہونے کی یقین دہانی کرائی تھی لیکن ابھی اُن کے بیان کی سیاہی بھی خشک ہونے نہ پائی تھی کہ امریکہ نے ہنگوکی تحصیل ٹل کے علاقے ٹنڈر میں واقع ایک مدرسے پر ڈرون میزائل داغ دیئے، گزشتہ دنوں مشیر خارجہ نے سینیٹ […]

.....................................................

وزیر اعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل کی ملاقات

وزیر اعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل کی ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں سپریم کورٹ میں زیر سماعت لاپتا افراد کیس اور ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف بھی ملاقات میں موجود ہیں۔

.....................................................

دیوارِ برلن اب دیوارِ برہمن

دیوارِ برلن اب دیوارِ برہمن

ایک دیوار (بند) اپنی متمدن عوام کو وحشی لوگوں سے بچانے کے لیے بنائی گئی تھی جس دیوار کا ذکر قرآن شریف میں ہے۔ ذلقرنین عادل، خدا پرست، توحید اور آخرت کے قائل بادشاہ جو مشرق سے مغرب اور شمال سے جنوب تک کی زمین کا بادشاہ تھا نے وحشی یاجوج ماجوج لوگوں سے اپنی […]

.....................................................

آج کہو تو کہدوں..؟

آج  کہو تو کہدوں..؟

”ایک عرصے سے کوئی خاص خُفیہ قوت ایسی ضرور ہے کہ جو مجھے بہت کچھ لکھنے اور کہنے سے روک دیتی ہے، ورنہ تو میرے پاس لکھنے اور کہنے کو اِتنا کچھ ہے، کہ آپ پڑھتے اور سُنتے سُنتے تھک جائیں گے مگرمیں لکھتے لکھتے اور کہتے کہتے نہیں تھکوں گا، مگر اپنے سینے میں […]

.....................................................

ہماری قیادت ملک و قوم سے مخلص ہے نواز شریف پاکستان کو مسائل سے نجات دلاکر ترقی کی شاہراہ پر گامزن کرنے کیلئے جدوجہد کر رہے ہیں۔ محمد شاہد مغل

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) ہماری قیادت ملک و قوم سے مخلص ہے نواز شریف پاکستان کو مسائل سے نجات دلاکر ترقی کی شاہراہ پر گامزن کرنے کیلئے جدوجہد کر رہے ہیں۔ان خیالات کا اظہاررہنما مسلم لیگ ن محمد شاہد مغل نے اپنے ایک بیان میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کی قیادت میں […]

.....................................................

نواز کا جلاوطنی سے سیاست کا سفر

نواز کا جلاوطنی سے سیاست کا سفر

وزیر اعظم محمد نواز شریف نے لیفٹیننٹ جنرل راحیل شریف کو جنرل کے عہدے پر ترقی دے کر پاک فوج کا 15 واں آرمی چیف اور لیفٹیننٹ جنرل راشد محمود کو جنرل کے عہدہ پر ترقی دے کر چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی مقرر کر دیا ہے۔ صدر ممنون حسین نے آئین کی […]

.....................................................

فوج میں شریف کی آمد

فوج میں  شریف کی آمد

اگرچہ آئین کے مطابق وزیراعظم کو صوابدیدی اختیار ہے کہ وہ جسے چاہیں آرمی چیف منتخب کریں لیکن دوسری جانب قوم توقع رکھ رہی تھی کہ میرٹ اور سنیارٹی کو پیش نظر رکھا جائے گا۔ بہر حال میاں نواز شریف نے ماضی کے تجربات کی طرح اپنے تجربے کو پھر دوہرایا ہے، اب سیاست کے […]

.....................................................

میاں صاحب کا احسن اقدام

میاں صاحب کا احسن اقدام

ملک میں کافی عرصے سے چھڑی بحث اس وقت ختم ہو گی جب وزیراعظم نواز شریف نے چیف آف آرفی سٹاف اور جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کا تقرر کیا اس دن ایک اور اہم اقدام دیکھنے کو سامنے آیا وہ تھا آئندہ کے چیف جسٹس کی تقرری جو کہ بارہ دسمبر سے اپنے عہدے […]

.....................................................

کابل : وزیراعظم نواز شریف اور صدر حامد کرزئی کی مشترکہ پریس کانفرنس

کابل : وزیراعظم نواز شریف اور صدر حامد کرزئی کی مشترکہ پریس کانفرنس

کابل (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے افغان صدر حامد کرزئی کے ہمراہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ افغانستان میں امریکی فوجی اڈوں کے بارے میں کوئی بھی فیصلہ افغان حکومت خود کرے گی۔ جبکہ افغان صدر کا کہنا تھا کہ نواز شریف کے دورے سے دونوں ملکوں کے تعلقات مزید بہتر ہوں گے […]

.....................................................

نواز شریف کابل پہنچ گئے، صدارتی محل پہنچنے پراعزاز میں استقبالیہ تقریب

نواز شریف کابل پہنچ گئے، صدارتی محل پہنچنے پراعزاز میں استقبالیہ تقریب

کابل (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف ایک روزہ دورے پر افغانستان پہنچ گئے ہیں۔ افغان صدر حامد کرزئی نے وزیر اعظم نواز شریف کااستقبال کیا۔ کابل میں صدارتی محل پہنچنے پر نواز شریف کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب ہو ئی جہاں انہیں سلامی پیش کی گئی۔ اس موقع پروزیر اعظم نوازشریف نے گارڈ آف آنر […]

.....................................................

وزیراعظم آج ایک روزہ دورے پر افغانستان جائیں گے

وزیراعظم آج ایک روزہ دورے پر افغانستان جائیں گے

وزیراعظم نواز شریف کا دورہ کابل انکا اقتدار سنبھالنے کے بعد مجموعی طور پر نواں غیرملکی دورہ ہو گا۔ وزیراعظم کی قیادت میں جانے والے پاکستانی وفد میں مشیربرائے امور خارجہ سرتاج عزیز، معاون خصوصی طارق فاطمی اور سیکرٹری خارجہ جلیل عباس جیلانی بھی شامل ہونگے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کابل […]

.....................................................

نواز شریف کا وزارت خزانہ کو غیرملکی قرضوں پرانحصار ختم کر نے کا حکم

نواز شریف کا وزارت خزانہ کو غیرملکی قرضوں پرانحصار ختم کر نے کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے وزارت خزانہ کو غیرملکی قرضوں پر انحصار ختم کر کے اپنے وسائل کے بندوبست کا حکم دیا ہے۔ وزیراعظم نے بتایا ہے کہ زرمبادلہ کی کمی کو جواز بناتے ہوئے بعض عرب ممالک سے مدد کیلئے کہا گیا تھا جس پر انہوں یہ کہہ کر انکار کر دیا […]

.....................................................