غلام مصطفی کھر کا بیٹا حسین مصطفی کھر گرفتار

غلام مصطفی کھر کا بیٹا حسین مصطفی کھر گرفتار

کوٹ ادو(جیوڈیسک) کوٹ ادو میں ریٹرنننگ افسر پر حملہ کرنے اور پولیس کی گاڑیوں کو آگ لگانے پر سابق گورنر مصطفی کھر کے بیٹے حسین مصطفی کھر اور پی ٹی آئی کے امیدوار کے کے خلاف دہشت گردی ایکٹ کے تحت ایف آئی آر درج لی گئی۔ سابق گورنر غلام مصطفی کھر کے بیٹے حسین […]

.....................................................

انتخابات کے روز بھی دہشتگردی کی کارروائیاں، مختلف واقعات میں 23 افراد جاں بحق

انتخابات کے روز بھی دہشتگردی کی کارروائیاں، مختلف واقعات میں 23 افراد جاں بحق

بلوچستان(جیوڈیسک)ملک بھر میں انتخابات کے روز بھی دہشتگردی کی کارروائیاں جاری رہیں۔ بلوچستان کے علاقے نصیرآباد میں آزاد امیدوار سید خادم حسین شاہ کے قافلے پر دھماکے سے نو افراد جاں بحق اور بیس سے زائد زخمی ہو گئے۔ کراچی میں تین دھماکوں میں رینجرز کے 2 اہلکاروں اور سات بچوں سمیت 13 افراد جاں […]

.....................................................

دہشتگردی کے پیش نظرملک بھر میں سیکورٹی الرٹ

دہشتگردی کے پیش نظرملک بھر میں سیکورٹی الرٹ

ملک بھر میں دہشت گردی کے پیش نظر فول پروف انتظامات مکمل کر لئے گئے۔ اہم تنصیبات کی سخت حفاظت کے لئے فوج تعینات کی گئی ہیں۔ ملک کے اہم شہروں میں انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنز پر فوج تعینات کر دی گئی ہے۔،اکیس ہزارتین سوچھبیس پولنگ اسٹیشنز حساس قراردیے گئے ہیں۔     […]

.....................................................

خیبرایجنسی،دہشت گردی کا خدشہ،این اے 45 ، 46 میں سکیورٹی ہائی الرٹ

خیبرایجنسی،دہشت گردی کا خدشہ،این اے 45 ، 46 میں سکیورٹی ہائی الرٹ

خیبرایجنسی(جیوڈیسک)خیبرایجنسی حلقہ این اے 45 اور46 میں کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بچنے کے لئے سکیورٹی الرٹ کر دی گئی ہے۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق آج شام پاک افغان بارڈر طورخم بھی سیل کر دیا جائے گا۔خیبر ایجنسی حلقہ این اے 45 اور46 میں پولنگ سٹیشن اور دیگر اونچے مقامات پر سکیورٹی تعینات کر دی گئی […]

.....................................................

ملک وقوم کے تمام مسائل اور دہشتگردی کی وجہ کرپشن ہے محمد رئیس

کراچی : کرپشن پاکستان کا وہ بنیادی مسئلہ ہے جس کی وجہ سے پاکستان تمام ترقدرتی وسائل کا حامل ہونے کے باوجود ترقی نہیں کرپایا ہے ۔ عوام مہنگائی و بیروزگاری کیساتھ توانائی کے بحران اور زندگی کی سہولیات کی عدم دستیابی کا شکار ہیں جس سے پیدا ہونے والا احساس محرومی دہشتگردی و بد […]

.....................................................

نااہل حکمرانوں کی نااہلی اور خود غرضی کی بدولت ملک بھر میں دہشت گردی کی آگ قابو سے باہر ہو چکی ہے،ڈاکٹر عبدالقدیر خان

تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان عالیشان محلوں میں بیٹھ کر ایک مرتبہ پھر عوام کو روٹی کپڑے مکان کے خواب دکھانے اور پاکستانی قوم سے لوٹی دولت کے ذریعے روزانہ کروڑوں روپے کی اشتہار بازی کرنے والے قوم کو گمراہ کرنے کے بجائے آگاہ کریں کہ ملک کے منافع […]

.....................................................

اضلاع کی خبریں 07.05.2013

دہشتگردی کا ڈھونگ رچانے والے اپنے سیاسی مخالفوں کو ڈرانے دھمکانے کی پالیسی پر گامزن ہیں:محمد ثروت اعجاز قادری لاہور( جی پی آئی)سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجازقادری نے کہاہے کہ دہشتگردی کا ڈھونگ رچانے والے اپنے سیاسی مخالفوں کو ڈرانے دھمکانے کی پالیسی پر گامزن ہیں،دہشتگردی ،فائرنگ،دھونس دھمکیوں سے خائف ہونے والے نہیں […]

.....................................................

کراچی : دوران الیکشن دہشتگردی خدشات،راشن جمع کرنے کی دوڑ

کراچی : دوران الیکشن دہشتگردی خدشات،راشن جمع کرنے کی دوڑ

کراچی (جیوڈیسک)الیکشن کے موقع پر حالات بگڑنے کے خدشے کے باعث مختلف افراد خصوصا خواتین نے گھروں میں راشن بھرنا شروع کر دیا ہے، ہول سیل مارکیٹ میں فروخت کا یومیہ حجم 45 فیصد تک بڑھ گیا ہے، علی عمران سید کی رپورٹ کے مطابق الیکشن کے متعلق خدشات اور کئی ماہ سے جاری دہشت […]

.....................................................

دہشت گرد چند سیاسی جماعتوں کو نشانہ بنا رہے ہیں : منظور وسان

دہشت گرد چند سیاسی جماعتوں کو نشانہ بنا رہے ہیں : منظور وسان

لاہور(جیوڈیسک)سابق وزیرداخلہ سندھ منظور وسان نے کہا ہے کہ دہشت گرد چند پارٹیوں کو نشانہ بنا رہے ہیں جس سے ثابت ہوتا ہے کہ کچھ جماعتیں ان سے ملی ہوئی ہیں۔منظور وسان کا کہنا تھا کہ صدر زرداری کی نگرانی میں پہلی مرتبہ شفاف انتخابات ہوں گے۔ دھاندلی کا الزامات صرف وہ پارٹیاں لگارہی ہیں […]

.....................................................

چارسدہ : پی پی کے انتخابی دفتر پر بم دھماکا،الطاف حسین کی اظہار مذمت

چارسدہ : پی پی کے انتخابی دفتر پر بم دھماکا،الطاف حسین کی اظہار مذمت

لندن(جیوڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے چارسدہ میں پیپلزپارٹی کے انتخابی دفتر کے باہر بم دھماکے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔اپنے ایک بیان میں الطاف حسین نے اعتدال پسند اور روشن خیال جماعتوں کے خلاف دہشت گردی کی تسلسل کے ساتھ جاری مذموم کارروائیوں کو کھلی دہشت گردی قرار دیا […]

.....................................................

سیاستدان انصاف کے دعویدار اوردہشت گرد ملکرملک و قوم کے مستقبل سے کھیل رہے ہیں

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) آل پاکستان مسلم لیگ سندھ کے ایڈیشنل انفارمیشن سیکریٹری طاہر حسین سید نے کراچی میں جمہوری قوتوں کے انتخابی دفاتر پر بم حملوں کے تواتر کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور عوام بدترین خطرات سے دوچار ہیں۔ کیونکہ آمروں کی گود میں پلنے والے سیاستدان جمہوریت ‘ […]

.....................................................

دہشت گرد الیکشن سبوتاژ کرنا چاہتے ہیں،فریال تالپور

دہشت گرد الیکشن سبوتاژ کرنا چاہتے ہیں،فریال تالپور

لاڑکانہ (جیوڈیسک)پیپلزپارٹی کی رہنما اور لاڑکانہ سے قومی اسمبلی کی امیدوار فریال تالپور نیکہا ہے کہ دہشت گرد دھماکے کرکے الیکشن کے عمل کو سبوتاژ کرنا چاہتے ہیں۔ وہ اپنے گھنانے عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہونگے۔ قومی اسمبلی کی نشست این اے دو سو سات سے پیپلزپارٹی کی امیدوار فریال تالپور سے ملاقات میں […]

.....................................................

ملک میں امن قائم کرنے کے لیے مختلف آپشنز پر غور کر نا چاہیے،نواز شریف

ملک میں امن قائم کرنے کے لیے مختلف آپشنز پر غور کر نا چاہیے،نواز شریف

لاہور(جیوڈیسک)لاہور مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف کہتے ہیں کہ ملک میں امن قائم کرنے کے لیے مختلف آپشنز پر غور کر نا چاہیے۔ دہشت گردی کو صرف بندوق سے حل نہیں کیا جاسکتا، قیام امن اور عالمی خدشات دور کرنے کیلیے دوسرے آپشنز پر غورکرناچاہیے،فوج،حکومت،سول سوسائٹی اور تمام اسٹیک ہولڈرز مل کر فیصلہ […]

.....................................................

اللہ کرے 11 مئی کے انتخابات کا انعقاد پُرامن طوپر ہوجائے

اللہ کرے 11 مئی کے انتخابات کا انعقاد پُرامن طوپر ہوجائے

اَب جبکہ انتخابات کو چند ہی روزرہ گئے ہیں ایسے میں بم دھماکوں اور دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے واقعات نے مُلک میں تبدیلی کا خواب دیکھنے والوں کو مایوس کردیاہے جبکہ اِس امرکے قطع نظر آج میں بھی آپ ہی کی طرح کا ایک ادنیٰ پاکستانی ہونے کے ناطے اپنے مُلک کے ہر فردسے […]

.....................................................

بم دھماکوں اور دہشت گردی کے ذریعے ایم کیو ایم کی عوامی تائید کو ختم نہیں کیا جاسکتا ،11مئی کو تاریخ فتح حق پرستوں کا مقدر ہے اقبال محمد علی خان

بم دھماکوں اور دہشت گردی کے ذریعے ایم کیو ایم کی عوامی تائید کو ختم نہیں کیا جاسکتا ،11مئی کو تاریخ فتح حق پرستوں کا مقدر ہے  اقبال محمد علی خان

کراچی : حق پرست اُمیدوار قومی اسمبلی حلقہ NA-256 اقبال محمد علی خان نے کہا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ کا راستہ عوامی فلاح کا راستہ ہے عوامی حقوق کی جدوجہد اور بلاتفریق عوامی خدمت ایم کیو ایم کے ایک ایک کارکن کا شعار ہے ،بم دھماکے اور دہشر گردی کے ذریعے ایم کیو ایم […]

.....................................................

دہشت گردی ہمیں عوامی خدمت سے نہیں روک سکتی ،بلا خوف و خطر عوامی حقوق کی جدو جہد جاری رکھیں گے ۔اقبال محمد علی خان

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی کے رکن رضا ہارون نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم ملک بھر سے مظلوم اور غریب عوام کے ووٹ سے 11مئی 201ء کے انتخابات میں فیقد المثال کامیابی حاصل کرے گی عوام انتخابی نشان پتنگ کو ووٹ دیکرقائد تحریک محترم الطاف حسین کے نامزد نمائندوںکو بھاری اکثریت […]

.....................................................

دہشتگردوں کو ملک غیر مستحکم کرنیکی اجازت نہیں دینگے، صدر زرداری

دہشتگردوں کو ملک غیر مستحکم کرنیکی اجازت نہیں دینگے، صدر زرداری

صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کو ملک غیر مستحکم کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، انتخابات کو پرامن اور محفوظ بنانے کی بھرپور کوشش کی جائے گی۔ الطاف حسین کہتے ہیں کہ لبرل جماعتوں کو دھماکوں اور ٹارگٹ کلنگ کے ذریعے دیوار سے لگانے کی سازش کی جارہی ہے۔ صدر […]

.....................................................

تحریک انصاف اور ن لیگ کے جلسوں میں باقی سب کچھ کہا جا رہا ہے سوائے دہشت گردی کے ناسور کے بارے جو پورے ملک کی بنیادوں کو چاٹ رہی ہے

تحریک انصاف اور ن لیگ کے جلسوں میں باقی سب کچھ کہا جا رہا ہے سوائے دہشت گردی کے ناسور کے بارے جو پورے ملک بنیادوں کی بنیادوں کو چاٹ رہی ہے ن لیگ کے پاس تو سرے سے کوئی مقف ہے ہی نہیں اور جمہوریت کو کفر کہنے والوں اور پاکستان کے معصوم شہریوں […]

.....................................................

شہر قائد کی پکار

شہر قائد کی پکار

کراچی روشنیوں کا شہر ہاں کبھی کہلاتا تھا ،مگر اب تو دہشت گردی کی وارداتیں ،مسلسل جاری ٹارگٹ کلنگ،بھتہ خو ری ،اغوا برائے تاوان ،لاقانونیت ،لوٹ مار،اقربا پروری شہر قائد کی پہچان(سلوگن) بن گئی ہے ۔فرقہ واریت ،لسانیت کے نام پر شاہراہوں پر رقص کرتی موت نے اہل کرچی کے دلوں کو کرچی کرچی کر […]

.....................................................
.....................................................

اِن حالات میں ،لگتاتو نہیں ہے ….!!کیاواقعی الیکشن ہوںگے..؟

اِن حالات میں ،لگتاتو نہیں ہے ….!!کیاواقعی الیکشن ہوںگے..؟

جہاںگزشتہ ہفتے مُلک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں شدت پسندوں کی جانب سے ایم کیو ایم ، اے این پی اور پی پی پی کے انتخابی دفاترپر مسلسل ہونے والے دہشت گردی کے واقعات نے سارے مُلک کو خوفزدہ کردیاتھاتووہیں اتوار کے روز اِس دہشت گردی کا دائرہ خیبرپختونخواہ تک پھیل گیااوراِن واقعات […]

.....................................................

صدر زرداری اور الطاف حسین میں رابطے بڑھانے پر اتفاق

صدر زرداری اور الطاف حسین میں رابطے بڑھانے پر اتفاق

صدر آصف علی زرداری اور ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے دونوں رہنماں نے مستقبل میں رابطے بڑھانے پر اتفاق کیا۔ الطاف حسین کا کہنا ہے کہ ان کے کارکنوں کو چن چن کر مارا جارہا ہے۔الطاف حسین اور صدر آصف علی زرداری نے ٹیلی فون پر […]

.....................................................

اِن حالات میں ،لگتا تو نہیں ہے کیا واقعی الیکشن ہوں گے

اِن حالات میں ،لگتا تو نہیں ہے کیا واقعی الیکشن ہوں گے

جہاں گزشتہ ہفتے مُلک کے سب سے بڑے شہرکراچی میں شدت پسندوں کی جانب سے ایم کیو ایم ، اے این پی اور پی پی پی کے انتخابی دفاترپر مسلسل ہونے والے دہشت گردی کے واقعات نے سارے مُلک کو خوفزدہ کردیاتھاتووہیں اتوار کے روز اِس دہشت گردی کا دائرہ خیبرپختونخواہ تک پھیل گیا اور […]

.....................................................

سیاہ دورکا اختتام یا بدترین دور کا آغاز ؟

سیاہ دورکا اختتام یا بدترین دور کا آغاز ؟

موجودہ حکومت جس نے حال ہی میں اپنی معیاد پوری کی ہے وہ صرف سیاہ دور کا خطاب لینے کی حقدار ہے ۔پچھلے پانچ سالوں میں ملک پر وہ کونسی آفت ہے جو موجودہ حکومت کے طفیل نازل نہ ہوئی ہو؟ ایسا کون سا شعبہ ہے جو بربادنہ ہوا ہو؟ دہشت گردی اپنے عروج پر […]

.....................................................