دہشت گردی کیخلاف عالمی برادری متحد ہو جائے : پیوٹن

Vladimir Putin

Vladimir Putin

ماسکو (جیوڈیسک) جنگ عظیم دوم میں نازی جرمنی پر فتح کے 71 برس مکمل ہونے پر وکٹری ڈے منایا گیا۔ اس سلسلہ میں ماسکو کے ریڈسکوائر میں فوجی پریڈ ہوئی۔

فوجی پریڈ میں روسی فوج کے تمام شعبوں نے شرکت کی اور رو س کے جدید ترین ’’ملٹری ہارڈیور، ٹینکوں، جوہری میزائلوں کی نمائش کی گئی۔

اس موقع پر صدر پیوٹن نے دہشت گردی کیخلاف عالمی کمیونٹی کے اتحاد پر زور دیا۔