ترک صدر نے ارکان پارلیمنٹ کے استثنیٰ کے خاتمے کی دستاویز پر دستخط کر دیئے

Recep Tayyip Erdogan

Recep Tayyip Erdogan

انقرہ (جیوڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردگان نے ایک چوتھائی سے زیادہ ارکان پارلیمنٹ کو حاصل استثنیٰ کے خاتمے کے قانون پر دستخط کر دیئے ہیں۔

ترک خبر رساں ادارے انادولو کے مطابق اردگان نے منگل کو اس قانون کی توثیق کی۔