امریکی ڈرون جنوبی ترکی میں گر کر تباہ

US Drone Crashed

US Drone Crashed

واشنگٹن (جیوڈیسک) ایک امریکی ڈرون ترکی کے جنوبی حصے میں اینجرلیک ایئربیس کے قریب گر کر تباہ ہو گیا ہے۔

امریکی فوج اس اڈے کو داعش کے خلاف اپنے لڑاکا اور دیگر جنگی طیاروں کے لیے استعمال کر رہی ہے، امریکی فوجی عہدیدار نے تسدیق کر دی۔