وائس چیئرمین یو سی منڈی بھلوال راجہ واحد خان کی رہائشگاہ پنڈ عزیز میں معززین کا نمائندہ اکٹھ منعقد

Sarai Alamgir

Sarai Alamgir

سرائے عالمگیر (ڈاکٹر تصور حسین مرزا) وائس چیئرمین یو سی منڈی بھلوال راجہ واحد خان کی رہائشگاہ پنڈ عزیز میں معززین کا نمائندہ اکٹھ منعقد ہوا۔

اکٹھ میں سرا ئے عا لمگیر سید خالد محمود شاہ ، معروف قانون دان را جہ شفا عت حسین خان ایڈووکیٹ ، چیئر مین چو ہدری طا ہر امتیاز احمد ، را جہ شاہد خان ، ایس ایچ او تھا نہ صدر را جہ زاہد نعیم ، ایس ایچ او تھا نہ بلا نی غلام قادر،را ہنما PTIرا جہ نعیم نواز پو ران ، چو ہدری عاشق حسین دامو چک ، سابق نا ظم را جہ عابد حسین سمبلی ،پیر سید ابرار حسین شاہ شکر یلہ شر یف ، کو نسلر را جہ رضوان تھو ن ،چو ہدری اظہر محمود ایڈووکیٹ، را جہ وسیم شو کت ایڈووکیٹ،چو ہدری غلام عباس ایدووکیٹ، را جہ شبیر اختر مو ہڑہ کھو ، را جہ اصبار رضا ، حا جی را جہ دین ، مرزا خان دلا ور کو نسلر جا تلاں ، را جہ نا صر خان ، را جہ مبین اختر ، ما سٹر امتیاز معصوم پو ر،را جہ سلطان منور ، را جہ عمر زریاب پنجیڑی، را جہ حبیب سرور بیسہ ، ملک اشفاق شاکو، را جہ جنید ، را جہ کا شف سمیت علا قہ بھر کی ممتاز سیا سی وسما جی شخصیات نے شرکت کی۔

اس موقعہ پر اکٹھ سے را جہ شفاعت حسین خان ایڈووکیٹ نے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ پنڈ عزیز امن پسند لو گو ں کا علا قہ ہے اور پو لیس کے ساتھ تعاون جا ری رہے گا ۔ را جہ واحد خان وائس چیئر مین یو سی منڈی بھلوال کا خاندان اعلیٰ خو بیوں کا مالک خا ندان ہے ۔DSPسید خا لد محمود شاہ نے کہا کہ ما ضی میں را جہ واحد خان وائس چیئر مین کے حوا لے سے جو واقع پیش آیا تھا اس میںپو لیس عملہ کی کو ئی بد نیتی شامل نہیں تھی ۔مجھے سابقہ کا روا ئی پر افسوس ہے کسی بھی سیا سی پر یشر پر کا روا ئی نہیں ہو ئی ۔ اس موقعہ پر DSPسید خا لد محمود شاہ کی بطورتعینا تی کو سرا ہا گیا۔

گذشتہ ما ہ را جہ واحد خان کے ساتھ پیش آ نے والے واقعے کے حوا لے سے DSPنے وضا حت کی کہ یہ واقعہ محض ضا بطہ کی کا روا ئی تھی جو کہ بو جہ غلط فہمی معا مل شدت اختیار کر گیا تھا ۔ SHOبو لا نی تھا نہ نے جا بطہ کے تحت اقدام عمل میں لا یا مگر چو نکہ کچھ غلط فہمی کی بنا پر معا ملہ بگڑ گیا جو کہ قطعی بد نیتی سے نہ کیا گیا مگر اس کے با وجود چو نکہ ایک منتخب شدہ شخصیت کے ساتھ معا ملہ پیش آیا جس سے اہلیان علا قہ کے جذبات مجروح ہو ئے ہیں جس پرDSPسرا ئے عا لمگیر نے اعلیٰ ظرفی کا مظا ہرہ کر تے ہوئے افسوس کا اظہار کیا۔

معززین علا قہ اور اہلیان حلقہ نے DSPکی اعلیٰ ظرفی کو سرا ہا اور امن و امان کے حوا لے سے ہر ممکن مدد تعاون کی یقین دہا نی کرا ئی اس موقعہ پر را جہ واحد خان نے حا ضرین کا خصوصی شکریہ ادا کیا اور DSPسید خا لد محمود اور SHOغلام قادر کو حلقہ کی نما ئندگی کر تے ہو ئے بھر پور تعاون و مدد کا یقین دلا یا تقریب میں کثیر تعداد میں علا قہ بھر کی ممتاز شخصیات نے شر کت کی۔

نما ئندہ اکٹھ میں راہنما PTIسابق امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 114راجہ نعیم نواز پوران ،ممتاز قانون دان و سیاسی و سماجی شخصیت راجہ شفاعت حسین ایڈووکیٹ آف پوٹھی جاگیر ،چیئرمین یوسی منڈی بھلوال چوہدری طاہر امتیاز ،سابق امیدوار MLAراجہ نوید اختر گوگا آزاد کشمیرکونسلر چوہدری محمد فیاض بھاگو شاہ پور ،کونسلر چوہدری ابرار ٹھل ،کونسلر چوہدری اظہر پہلوان موجہ ،کونسلر بائو چوہدری محمد اصغر ڈھوک نکہ کونسلر مہر چوہدری علی اکبر منڈی جٹاں ،میجر (ر) تصور حسین راجپوت ،ڈاکٹر امتیاز حیدر تاجی ،چو ہدری ریاض گجر سعادت پو ر ،سابق ممبر را جہ ادریس پنڈ عزیزراجہ ذوالقرنین پنڈ عزیز ،راجہ عامر محمود پنڈ عزیز،حاجی سجاد احمد ،راجہ محفوظ اقبال ،سابق چیئرمین راجہ فاروق کسگمہ،راجہ وسیم اشرف ،راجہ شرافت ،راجہ نوید سلطان پنڈ عزیز ،راجہ شمریز ،راجہ سہیل انور ،ٹھیکیدار مرزا عظیم بھاگو شاہ پور ،راجہ اسرار انور ،راجہ عباس ،راجہ مہدی خان ،راجہ شکیل اقبال ،راجہ اعجاز بائو ،راجہ اورنگزیب ،راجہ اویس طارق ،راجہ جمشید ،راجہ ارشد ٹونی ،راجہ خالد دوکاندار ،ڈاکٹر فاروق چوہدری ،حاجی راجہ رزاق ،راجہ دلنواز ،راجہ حق نواز ،راجہ سجاد قربان ،حاجی راجہ ساجد ،راجہ ایوب ،غلام رسول ،راجہ عادل ،راجہ مظفر سلطانی ،راجہ الطاف حسین ،راجہ افتخار بائو ،راجہ مظہر عرف مظہری،راجہ مسعود ،راجہ وقار انار ،راجہ امجد حنیف ،راجہ آفتاب ،راجہ امتیاز جاوید ،راجہ جاوید صادق ،سابق امیدوار کونسل راجہ واجد منڈی بھلوال ،راجہ بشیر کھڑی شریف ، راجہ شاری آف کسگمہ ،راجہ عمر فاروق ،راجہ شاپال ،راجہ ظہیر خداد ،مرزا انعام بیگ حطار ،چوہدری بشارت گجر سعادت پور ،سید رفاقت حسین شاہ ،مرزا یاسر راسب ،بائو چوہدری فضل حق ڈھوک نکہ ،چوہدری شبیر ٹھل مرزا صف بیگ حطار ملک بلھا گھسیٹ پور کے علاوہ اہلیان یونین کونسل منڈی بھلوال کے معززین سینکڑوں کی تعداد میں موجود تھے۔