آئی ایس آئی نے حقانی نیٹ ورک کی مدد کی، مائیک مولن

امریکی جوائنٹ چیف آف اسٹاف ایڈمرل مائیک مولن آئی ایس آئی پر حقانی نیٹ ورک کی

michael mullen

michael mullen

مدد کے الزامات دہراتی ہوئے کہاہے کہ پاکستان سے طویل مدتی اسٹریٹیجل تعلقات چاہتے ہیں۔ نیٹ ورک پر کنٹرول کیاجاسکتاہے۔
واشنگٹن میں امریکی اخبار وال اسٹریٹ جنرل کو دئیے گئے انٹرویو میں ایڈمرل مائیک مولن کا کہنا تھا موجودہ جنگ میں امریکی فوجی جوان مارے جا رہے ہیں۔ اور یہ سب ان سے برداشت نہیں ہو پارہا۔ وہ ہمیشہ پاکستان کے دوست رہے ہیں۔ موجودہ دور میں پیچیدگی کے باجود اسلام آباد سے اسٹریٹیجک تعلقات چاہتے ہیں۔
امریکی جوائنٹ چیف آف اسٹاف ایڈمرل مائیک مولن آئی ایس آئی پر حقانی نیٹ ورک کی مدد کے الزامات دہراتی ہوئے کہاہے کہ پاکستان سے طویل مدتی اسٹریٹیجل تعلقات چاہتے ہیں۔ نیٹ ورک پر کنٹرول کیا جاسکتاہے۔