اسلام آباد : کراچی میں فوج کو بلانے کی کیا ضرورت ہے۔ مولانافضل الرحمان

fazlu rehman

fazlu rehman

اسلام آباد : مولانا فضل نے پشاورمیں میڈیاکے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہاہیکہ کراچی میں سیاسی جماعتوں نے کیا کردار اداکیاہے جو فوج کو بلانے کی بات کی ضرورت پیش آنی ہے۔  حکومت طاقت استعمال کرسکتی ہے مگر اس سے مسائل نہیں ہوں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکومت میں شامل چند جماعتیں ملک کو توڑنے کے اسباب پیدا کر رہے ہیں۔