بغداد: بم دھماکے میں 7 افراد ہلاک، 18 زخمی

iraq

iraq

عراق کے دارالحکومت بغداد میں بم دھماکے میں سات افراد ہلاک اور اٹھارہ زخمی ہوگئے ۔  غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دھماکہ شراب کے اسٹور کے قریب ہوا۔ زخمیوں کو اسپتال پہنچا دیا گیاہے۔ جہاں ان کو طبی امداد دی جارہی ہے۔ طبی ذرائع کے مطابق زخمیوں میں سے اکثر کے حالت نازک ہے۔ اور ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہوسکتاہے۔