جیمز بانڈ سیریزکی 50ویں سالگرہ، منفرد گاڑیوں کی نمائش

james bond cars

james bond cars

حالات چاہے جتنے بھی خطرناک کیوں نہ ہوں دشمن کو چکما دے کر بچ نکلنے والے جیمز بانڈ کی فلمی سیریز کی آج پچاسویں سالگرہ ہے۔
سالگرہ کے موقع پر جیمز بانڈ کے زیراستعمال رہنے والی ہوا میں اڑتی، تیرتی گاڑیاں آج انگلینڈ میں نمائش کے لیے پیش کی جارہی ہیں۔ اس سے پہلے کبھی بھی جیمز بانڈ سیریز کی گاڑیوں کی نمائش نہیں کی گئی۔ جنوبی انگلینڈ کے شہر ساتھ ہیمپٹن کے نیشنل میوزیم میں ہونے والی اس نمائش میں آبدوز نما گاڑیاں بھی رکھی گئی ہیں۔