حکومت تعاون نہیں کر رہی۔ شہباز شریف

shahbaz sharif

shahbaz sharif

لاہور : (جیو ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت بنگلہ دیشی ٹیم کو سکیورٹی فراہم کرنے میں تعاون نہیں کر رہی، انرجی کانفرنس میں کئے گئے وعدوں پر بھی عمل نہیں ہو رہا۔

شاہ پور کانجراں لاہور میں جدید مذبحہ خانے کے دورے کے موقع پر میڈیا سے بات چیت میں ہیں بنگلہ دیشی ٹیم کے دورے کیلئے سیکیورٹی سمیت کوئی وعدہ پورا نہیں کیا گیا شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ڈاکٹروں کے ہاتھوں بلیک میل نہیں ہوں گے، ہڑتال قانون اور ان کے حلف کی خلاف ورزی ہے۔