سرحد پار سے سمندر پار تک لیبیا: باغیوں کی قذافی کے آبائی علاقے کی طرف پیشقدمی

Libya

Libya

لیبیا میں باغیوں نیمعمر قذافی کے مضبوط گڑھ اورآبائی علاقے سرت کی طرف پیشقدمی شروع کردی ہے۔ باغیوں نے قذافی کے علاقے بنی ولید کو بھی محاصرے میں لے لیاہے ۔
باغی رہنماں کاکہناہیکہ قذافی کے حامیوں سے مذاکرت جاری ہیں ۔ انھوں نے امید ظاہر کی کہ قذافی کیحامی ہتھیار ڈال دینگے ۔ دوسری جانب معمر قذافی نے گذشتہ ہفتے ایک آڈیو پیغام میں کہاتھاکہ بنی ولید کے لوگ آخری دم تک باغیوں کا مقابلہ کرینگے۔