سینیٹ کا 74واں اجلاس آج ہو گا

Senate

Senate

سینیٹ کا 74واں اجلاس آج ہو گا۔ صدارت چیئرمین سینیٹ فاروق ایچ نائیک کریں گے۔ اجلاس میں اپوزیشن کی جانب سیجمع کرائی گئی تحاریک التوا ایوان کی معمول کی کارروائی سمیت اہم قومی امور زیر غور لائے جائیں گے۔
اجلاس شام چار بجے ہوگا اجلاس میں مادر جمہوریت نصرت بھٹو مرحومہ کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔ اس حوالے سے ایک قرارداد بھی منظور کی جائے گی۔ اجلاس دو نومبر تک جاری رہے گا۔