فلپائن ، کار بم دھماکہ ،کم از کم چار افراد ہلاک

philippine

philippine

منیلا : فلپائن میں ایک کار بم دھماکہ میںکم از کم چار افراد ہلاک ہوگئے ،غیر ملکی خبررسا ںادارے کے مطابق پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ دھماکہ صوبہ سلطان کیوداراٹ کے شہر تاکپورانگ میں ہوا،دھماکہ کے نتیجے میں چار افراد ہلاک ہوگئے،دھماکہ کے فوری بعد علاقے میں سکیورٹی کو ہائی الرٹ کر دیا گیا جبکہ اس سلسلے میں تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔