مظفرآباد: چیف جسٹس سپریم کورٹ آزاد کشمیر کی گاڑی کو حادثہ

azad court

azad court

چیف جسٹس سپریم کورٹ آزاد کشمیر کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے جس میں گاڑی کو نقصان پہنچا جبکہ ڈرائیور معمولی زخمی ہوا۔ چیف جسٹس حادثہ میں محفوظ رہے۔
چیف جسٹس سپریم کورٹ آزاد کشمیرجسٹس سردار اعظم خان اسلام آباد سے مظفرآباد جارہے تھے کہ راستے میں کوہالہ کے مقام پر تیزرفتاری کے باعث ان کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا۔