نیویارک میں ہیلی کاپٹر دریا میں گرکر تباہ ،ایک خاتون ہلاک

helicopter crash

helicopter crash

نیویارک میں ہیلی کاپٹر دریا میں گرکر تباہ ،ایک خاتون ہلاک، چار افراد کو بچالیا گیا۔ نیویارک کے ایسٹ ریور میں دوران پرواز نجی کمپنی کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔ہیلی کاپٹر میں عملے کے رکن اور چار برطانوی شہری سیاحی سوار تھے،برطانوی ٹی وی کے مطابق ہیلی کاپٹرز میں سوار ایک خواتین ہلاک جبکہ چار افراد زخمی ہوگئے ہیں،زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہیزخمیوں میں دو خواتین کی حالت تشوتش ناک ہے۔ہیلی کا پٹر ریسٹ ریور میں ڈوب گیا، جس کی تلاش جاری ہے۔