نیٹو سپلائی بحالی کے بعد پہلا ڈرون حملہ،21 افراد ہلاک

drone attack

drone attack

شمالی وزیرستان (جیو ڈیسک) نیٹو سپلائی بحالی کے بعد امریکہ نے شمالی وزیرستان میں پہلا ڈرون حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 21 افراد جاں بحق ہوگئے۔ میزائل حملے شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں ہوئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق دو میزائل حملوں میں یہ ہلاکتیں ہوئی ہیں۔

ڈرون حملوں کے بعد علاقے میں خوف ہراس پھیل گیا ہے۔