واشنگٹن: القاعدہ کے بڑے حملے کا خطرہ ہے، براک اوباما

obama

obama

واشنگٹن: امریکی صدر براک اوباما کا کہناہے کہ القاعدہ کے بڑے حملے کا خطرہ ہے، ملک بھر میں سیکورٹی کو چوکس کردیا ہے ۔ واشنگٹن میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے امریکی صدر براک اوباما نے کہاکہ ماضی کی طرح اب القاعدہ کے زیادہ دہشتگرد حملے میں حصہ نہیں لینگے کوئی ایک دشتگرد گیارہ ستمبر کے موقعے پر بڑا حملہ کرسکتا ہے۔
امریکی صدر نے اپنے اندرون ملک دورے کے دوران ملکی معیشت، روزگار اور دیگر امور پر ووٹروں کے خدشات ختم کرنے کی کوشش کی اور انہیں یقین دلایا کہ تمام مسائل پر کنٹرول کرلیا جائیگا۔