وزیراعظم چوہدری عبدالمجید لو گوں کا احسا س محرو می دورکردیا ہے:چو ہدر ی اسلم شا ہین

بھمبر : وزیر اعظم چو ہدری عبدا لمجید اور وزیر مال چو ہدر ی علیشا ن سو نی نے لو گو ں کا 26 سا لہ احسا س محرو می دو ر کر دیا ہے کئی میگا پرا جیکٹس پر کا م شرو ع ہو چکا ہے حلقہ سما ہنی میں گرڈ سٹیشن کی منظو ری سما ہنی رو ڈ کی تعمیر اور پو نا پل 4 کرو ڑ کی لا گت سے شروع ہو چکا ہے تحصیل سما ہنی کے سکو لو ں کو اپ گر یڈ کر دیا گیا ہے جس سے تعلیمی انقلا ب آئے گا ان خیا لا ت کا اظہا ر ایڈ منسٹر یٹر ضلع کو نسل بھمبر چو ہدر ی اسلم شا ہین نے اپنے دفتر میں صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ پیپلز پا رٹی عوا می جما عت اور اس کی حکومت ہے آزاد کشمیر میں تعمیر وترقی کا پہیہ دو بارہ چا لو ہو گیا ہے صدر آصف زردا ری اور وزیر اعظم پا کستا ن سید یو سف رضا گیلا نی نے فر اخدلی سے کشمیر یو ں کے مسا ئل حل کر نے شرو ع کر دیتے ہیں میڈ یکل کا لجز اور میر پو ر ائیر پو رٹ کے قیا م سے ایک انقلا ب کا آغا ز ہوگیا ہے انہو ں نے چو ہدر ی علی شا ن سو نی وزیر ما ل نے انتھک محنت اور ذا تی کو ششو ں سے سماہنی کے لو گو ں کا احسا س محرو می دو ر کر دیا ہے سما ہنی کے لئے گر ڈسٹیشن کی منظو ری سما ہنی رو ڈ کی تعمیر اور 4 کرو ڑ رو پے کی لا گت سے پو نا پل کی تعمیر شرو ع ہو چکی ہے چو عظیم کا رنامے ہیں چو ہدر ی عبدا لمجید اور چو ہدر ی علی شا ن سو نی کو لو گو ں کا اعتما د حا صل ہے اور با ہمی اعتما د کا یہ رشتہ دن بد ن مضبو ط ہو گا ۔