آسٹریلیا میں پولیس اہلکار کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

Australian police

Australian police

سڈنی (جیوڈیسک) آسٹریلیا میں پولیس اہلکار کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا،واقعہ سڈنی شہر کے مغربی علاقے میں پیش آیا جہاں پولیس اسٹیشن میں آپریشن جاری تھا۔

اچانک ایک شخص پولیس اسٹیشن میں داخل ہوا اور اس کا ایک سارجنٹ سے جھگڑ ا ہوگیا، اس دوران سارجنٹ نے اس شخص پر فائرنگ کر دی، شہری موقع پر ہی دم توڑ گیا۔