بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 29/8/2015

Ssp Group Bhimber

Ssp Group Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر کے نوجوانوں کو صحت مندانہ سرگرمیاں فراہم کرنا موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے بھمبر میں سپورٹس سٹیڈیم کی تکمیل سے نوجوانوں کو اچھا ماحول ملے گا صحت مند جسم ہی صحت مند دماغ رکھتا ہے جس ملک کے گراونڈ آباد ہوں وہاں ہسپتال ویرا ن ہو جا تے ہیں ان خیا لا ت کا اظہا ر ڈپٹی کمشنر مرزا ارشد محمود جرا ل نے سپو رٹس سٹیڈ یم کے وزٹ کے دو را ن کیا اس موقع پر ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ را جہ شا ہد انو ر خا ن ،ایکسین بر قیا ت را جہ عمر حیا ت خا ن ،ایکسین بلڈ نگ طا ہر محمود بٹ ،ایس ڈی او بلڈ نگ محمد صد یق چو ہدر ی،صدر کشمیر پر یس کلب نا صر شر یف بٹ ،جنر ل سیکر ٹر ی چو ہدر ی عا طف اکر م ،چو ہدر ی جمیل شفیع ،چو ہدر ی جمیل بشیر اور خا نزادہ بھی مو جو د تھے ڈپٹی کمشنر نے سپو رٹس سٹیڈ یم کا تفصیلی دو رہ کیا اور گراونڈ کی لیو لنگ بجلی کے ٹرا نسفا رمر کی تنصیب اور کھلا ڑیو ں کے لئے آنیوا لے سا ما ن کو بھی چیک کیا ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)امت مسلمہ کودرپیش چیلنجو ں سے نمٹنے کے لئے عظمت رفتہ کی را ہ پر چلتے ہو ئے قوت ایما نی سے مقا بلہ کر نے کا کار بند رہنا ہوگا اسی میں ہی ہماری بقا وسلا متی اور استحکا م مضمر ہے ان خیا لا ت کااظہا ر جما عت الدعوة پا کستا ن کے مر کز ی را ہنما پرو فیسر ظفر اقبا ل نے اپنے دو رہ بھمبر کے دو را ن کشمیر پر یس کلب بھمبر میں اخبا ر نو سیوں کے ساتھ ملا قا ت میں عصر حا ضر کی صورت حا ل بلخصوص مسئلہ کشمیر کے حوا لے سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ وادی کشمیر میں کشمیر ی مسلما نو ں کی آزادی کی شمع ایک بار پھر روشن ہو تے پا کستا نی پر چم لہرا تے ہو ئے بھا رت کو باور کرا رہے ہیں کہ ہما را جینا مرنا پا کستا ن کے ساتھ ہے مگر ان کا ہمیں افسوس ہے کہ بھا رت سمیت عالمی طا قتو ں نے جس طر ح مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے چشم پو شی کا مظا ہر ہ کر رکھا ہے اور انکے دوہر ے معیا ر سے انسا نی حقوق کی پا ما لی کی جا رہی ہے کشمیر میں ہزا رو ں شہدا ء نے خو ن کی آبیا ری سے اب ایک نئی فصل تیا ر ہو چکی ہے جو بھا رت سے غلا می سے نجا ت کے لئے اپنا جدا گا نہ تشخص کے لئے کشمیر کی آزادی کی جدو جہد میں مصروف عمل ہے انہو ں نے کہا کہ سلا متی کو نسل میں استصواب را ئے کی منظو ر شدہ قرا دا دو ں کا عمل درآمد نہ کروانا بھی بڑ ی طا قتو ں کی ہٹ دھر می کا حصہ ہے اور مسلما نو ں کی طا قت کو کمزور کر نے کے لئے مختلف حر بو ں سے سازشیں جنم لے رہی ہیں جنکا مردا نہ وار مقا بلہ کر تے ملک پا کستا ن کے استحکا م سر بلند ی با ہمی اتحاد کے زریعے ایسے عزائم کو نا کا م بنا نا وقت کا اہم تقا ضا ہے انہو ں نے مسلح افواج کے موجود ہ حا لت میں کی جا نیوا لی کاوشوں کو سرا ہتے ہو ئے یقین دلا یا کہ پا کستا نی عوام ملک کی سلا متی بقا کے لئے تما م کوششوں جدو جہد میں ان کی پشت پر کھڑ ے ہیں اس موقع پر انہو ں نے عالمی سطح پر مختلف مما لک میں جنم لینے والی تنظیمو ں کے کر دار پر بھی روشنی ڈا لی انہوں نے کہا یہو د اور انصا ر کی سر پرستی میں ملک اسلا میہ کو کمزور کر نے کے لئے مصروف عمل سازشوں کو بے نقا ب کیا پرو فیسر ظفر اقبا ل نے کہا کہ پا ک بھا رت کے تنا زعے میں مسئلہ کشمیر بنیا دی مسئلہ ہے جس کے حل کے لئے تما م فر یق کو شا مل کر تے ہو ئے استصواب را ئے کے زریعے مسئلہ کشمیر کو حل کیا جا نا ہی خطے میں امن کی ضما نت ہے اس موقع پر اس کے ہمرا ہ امیر ضلع جما عت الدعوة محمد شعیب ،حسنین ظفر ،میاں محمد سہیل ،محمد سلیما ن اور عبدا للہ بھی مو جو د تھے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

DC Bhimber

DC Bhimber

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)کنٹرو ل لا ئن پر بھا رتی جا رحیت کی بھرپو ر مذمت کر تے ہیں اور مو جو دہ نازک صورتحا ل میں پا ک فو ج کے شا نہ بشا نہ کھڑ ے ہیں جب بھی پا ک فو ج نے کشمیر ی عوام کو بھا رتی جا رحیت کیخلا ف کا رروا ئی کئے آواز دی آزادی کشمیر کے نو جو ان ہر اول دستہ کا کر دا ر ادا کر یں گے اور بھا رتی افواج کو چن چن کر جہنم واصل کر یں گے ان خیا لا ت کا اظہا ر انجینئر خا لد پرویز بٹ صدر کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ نے بھارتی افوا ج کی طر ف سے کنٹرو ل لا ئن پر بسنے وا لے نہتے لو گو ں پر کی جا نیوا لی گو لہ با ری پر رد عمل دیتے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ کشمیر ی آزادی کیلئے پرامن جدوجہد کررہے ہیں کہ مسئلہ کشمیر کا حل صرف اور صرف حق خو دارا دیت سے مشروط ہے جس کا اقوام متحد ہ میں ہندو ستا ن نے وعدہ کیا ہوا ہے جس سے وہ اب منحر ف ہو رہا ہے اور کشمیر یوں کی آواز کو دبا نے کیلئے مقبو ضہ کشمیر اور آزاد کشمیر کنٹرو ل لا ئن پر بسنے وا لے عوام پر ظلم وستم اور جا رحیت کر رہا ہے انہو ں نے کہا کہ مو جو دہ صورتحا ل کا تقا ضا ہے کہ آزاد کشمیر کے نو جوانو ں کیلئے این سی سی لا زمی قرا ر دی جا ئے تا کہ وقت آنے پر آزاد کشمیر کا ہر نو جو ان کنٹرو ل لا ئن پر فو ج کے شا نہ بشا نہ بھا رتی جا رحیت کا منہ تو ڑ جو اب دے سکے کیو نکہ حا لا ت تیز ی سے جنگ کی طرف بڑ ھ رہے ہیں اور دو نو ں مما لک ایٹمی قوت ہیں اسلئے جنو بی ایشیا کا امن مسئلہ کشمیر کے حل سے مشرو ط ہے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ڈا کٹر عبدا لعزیز ڈا ر نے ڈسٹر کٹ ہیلتھ آفیسر کا چا رج سنبھا ل کر کا م شروع کر دیا ہے بھمبر کے سیا سی وسما جی حلقو ں نے ڈا کٹر عبدا لعزیز ڈا ر کی بحیثیت ڈی ایچ اوتعینا تی کو خوش آئند قرار دیا ہے تفصیلا ت کے مطا بق گزشتہ روز محکمہ صحت عا مہ میں متعدد اعلیٰ آفیسرا ن کے تبا دلہ جا ت عمل میں لا ئے گئے تھے نو ٹیفکیشن کے مطا بق ڈی ایچ او بھمبر ڈا کٹر طا رق محمود کو ایم ایس کو ٹلی جبکہ ڈی ایچ او فا روڈ کہو ٹہ ڈا کٹر عبدا لعزیز ڈا ر کو ڈی ایچ او بھمبر تعینا ت کیا گیا تھا گزشتہ روز ڈا کٹر عبدا لعزیز نے گزشتہ روز ڈی ایچ او بھمبر کا باقا عد ہ چا رج سنبھا ل کر کا م کا م شروع کر دیا ہے بھمبر کے سیا سی وسما جی حلقو ں نے ڈا کٹر عبدا لعز یز خا ن کو بھمبر تعینا تی پر مبا رکباد پیش کی ہے اور امید ظا ہر کی ہے کہ وہ اپنے فرا ئض منصبی احسن طر یقے سے انجا م دینگے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمود جرا ل نے ایکسین شا ہرا ت کی تحر یک کی ضلع بھمبر کی تما م شا ہرا ہو ں پر منظو رشدہ لو ڈ سے ذا ئدلو ڈ ڈا لنے وا لی گا ڑیوں پر فو ری طو ر پر 3ما ہ کیلئے دفعہ144نا فذ کر دی ہے نو ٹیفکیشن کے مطا بق ضلع بھمبر کی حدود میں منظور شدہ لو ڈ سے زا ئد میٹر یل بذ ریعہ ڈمپر لو ڈ کیر ج نہیں کر یگا خلا ف ورزی کے مر تکب شخص /اشخاص کیخلا ف دفعہ 188APCکے تحت کا رروا ئی عمل میں لا ئی جا ئیگی ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Kashmir Press Club

Kashmir Press Club

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) قوم کے معماروں کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنے کے ساتھ انکی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے میں اساتذہ کا مثالی کردار ہے۔ معاشرہ کا مفید شہری بنانے کے لیے تعلیمی ترقی کے ساتھ ساتھ عملی زندگی کو بہتر انداز میں گزارنے کے لیے آگاہی ضروری ہے۔ یہی وجہ ہے کہ طلبہ نے اپنی شاندار اور تخلیقی صلاحیتوں کے ساتھ شہری دیہی زندگی کا تقابلی جائزہ لیتے ہوئے مختلف ماڈل بنائے ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار راجہ قمر اشفاق پرنسپل انسٹی ٹیوٹ آف ایجوکیشن کالج نے طلباء و طالبات کے بنائے ہوئے ماڈلز کی نمائشی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کیااور کہا موسم گرما کی تعطیلات کے دوران طلباء کو جہاں ہوم ورک دیا گیا وہاں مطلوبہ ٹارگٹ بھی دیا گیا تھا۔ اس طرح آج اس نمائش میں بچوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کشمیر کے برف پوش پہاڑوں، حسین وادیوں، گارڈن، آبشاروں، جھیلوں اور موسم سرما میں دیہی زندگی کے معمولات کے علاوہ موٹروے، میٹروبس سروس، اور مختلف اداروں کی منظر کشی کی۔جس سے یقیناًطلباو طالبات کی زہنی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے میں مدد ملی ہے اس موقع پر مخترمہ عصمہ غفور نے کہا کہ طلبہ کو آپس میں کونسلنگ کرنے کی بھی تربیت دی جا رہی ہے اس طرح باہمی اشتراک عمل سے مثبت اور بہتر نتائج حاصل ہوئے اس طرح ایک دوسرے کی صلاحیتوں سے مشترکہ لائحہ عمل سے مجموعی طور پر مطلوبہ مقاصد حاصل ہوتے ہیں ، ماڈل کی نمائش کے موقع پر شہریوں ، والدین اور اساتذہ نے بھی بچوں کے تیارکردہ ماڈلز کو سراہا۔