بریڈفورڈ میں سابق چیف جسٹس آزاد کشمیر کو لارڈ میئر کا اپنے پارلر میں خصوصی عصرانہ

Lord Mayoral Reception

Lord Mayoral Reception

بریڈفورڈ یارکشائر (بابر علی چیمہ سے) سابق چیف جسٹس آزاد کشمیر محمد اعظم خان کے اعزاز میں لارڈ میئر آف بریڈفورڈ عابد حسین جماعتی نے لارڈ میئرز پارلر سٹی ہال میں پر تپاک عصرانے کا اہتمام کیا جس میں لیڈز کے ممتاز کمیونٹی راہنما گوہر الماس خان، سابقہ لارڈ میئر محمد عجیب، سابقہ لارڈ میئر راجہ غضنفر خالق ، کاؤنسلر محمد شفیق ، خواجہ بشارت ، طارق بٹ،فضل الرحمن اکاؤنٹنٹ و دیگر معززین شہر نے خصوصی شرکت کی اور انکو خراج تحسین پیش کیا۔