وزیر اعظم نے نجم سیٹھی کو  چیرمین پی سی بی کے عہدے سے ہٹا دیا،  اٹارنی جنرل

وزیر اعظم نے نجم سیٹھی کو چیرمین پی سی بی کے عہدے سے ہٹا دیا، اٹارنی جنرل

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ نجم سیٹھی کو ان کے عہدے سے ہٹاتے ہوئے عبوری انتظامی کمیٹی کو کام کرنے سے روک دیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں جسٹس ثاقب نثار کی…

ارسلان افتخار کا عمران خان کیخلاف علمائے دین سے رابطے کا فیصلہ

ارسلان افتخار کا عمران خان کیخلاف علمائے دین سے رابطے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ارسلان افتخار نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کیخلاف علمائے دین سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین پر مشتمل کمیٹی عمران خان کے صادق اور امین…

موجودہ حالات میں ڈرون حملے نقصان دہ ثابت ہوں گے، دفتر خارجہ

موجودہ حالات میں ڈرون حملے نقصان دہ ثابت ہوں گے، دفتر خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے ڈرون حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈرون حملوں سے دہشتگردی کے خلاف جاری جنگ پر منفی اثرات مرتب ہوں گے، موجودہ حالات میں ڈرون حملے نقصان دہ ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم…

وفاقی  اور  صوبائی محصولات کو  ضم  اور  ٹیکس نظام  سادہ  بنانے کا فیصلہ

وفاقی اور صوبائی محصولات کو ضم اور ٹیکس نظام سادہ بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ طے شدہ شرائط پوری کرنے کے لیے وفاقی اور صوبائی ٹیکسوں کو ضم و یکجا کرکے ٹیکسوں کے نظام کو سادہ بنانے کا اصولی فیصلہ کیا ہے۔…

ارکان پارلیمنٹ کی ماہانہ میڈیکل فائل مرتب کرنے کا فیصلہ

ارکان پارلیمنٹ کی ماہانہ میڈیکل فائل مرتب کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ارکان پارلیمنٹ کیلیے پولی کلینک اسپتال کی پارلیمنٹ ہاؤس اور پارلیمنٹ لاجز کی ڈسپنسریوں سے دواؤں کے حصول کا نیا میکنزم متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس حوالے سے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق…

مساجد، اسکول اور دفاتر سے سستی بجلی کی سہولت واپس

مساجد، اسکول اور دفاتر سے سستی بجلی کی سہولت واپس

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے لائف لائن کنزیومر کی کٹیگری سے ستر فیصد صارفین کو خارج کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے، اس کٹیگری میں مساجد اور دیگر عبادت گاہیں بھی شامل ہیں۔ اس کے علاوہ نیپرا…

نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت جنگی جرائم کے زمرے میں آتی ہے، وزیراعظم

نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت جنگی جرائم کے زمرے میں آتی ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے فلسطین پر اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کی جارحیت جنگی جرائم کے زمرے میں آتی ہے۔ اپنے ایک بیان میں وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ پاکستانی…

ارسلان افتخار  نے عمران  کیخلاف  ایک  اور  درخواست  دائر  کر  دی

ارسلان افتخار نے عمران کیخلاف ایک اور درخواست دائر کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ارسلان افتخار نے عمران خان سے متعلق دستاویزات کے حصول کیلئے الیکشن کمیشن میں ایک اور درخواست دائر کر دی ہے۔ درخواست میں ارسلان افتخار نے مؤقف اپنایا ہے کہ عمران خان کے خلاف ڈاکٹر فاروق ستار اور ڈاکٹر…

داسو،  بھاشا ڈیم  مکمل ہونے،  کوئلے سے بجلی بننے  پر  تھرمل  پر  انحصار  ختم کر دینگے:  اسحاق ڈار

داسو، بھاشا ڈیم مکمل ہونے، کوئلے سے بجلی بننے پر تھرمل پر انحصار ختم کر دینگے: اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت کی توجہ سستی بجلی پیدا کرنے پر مرکوز ہے، دیامیر بھاشا او رداسو ڈیم سمیت کوئلے سے بجلی پیدا کرنے والے منصوبوں کی تکمیل کے بعد تیل سے مہنگی…

نیشنل کاؤنٹر ٹیرارزم اتھارٹی کو وزارت داخلہ کے ماتحت کرنے کا نوٹی فکیشن کالعدم قرار

نیشنل کاؤنٹر ٹیرارزم اتھارٹی کو وزارت داخلہ کے ماتحت کرنے کا نوٹی فکیشن کالعدم قرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) ہائی کورٹ نے نیکٹا کو وزارت داخلہ کے ماتحت کرنے کا نوٹی فکیشن کالعدم قرار دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس نور الحق قریشی پر مشتمل سنگل بینچ نے نیکٹا کے برطرف ملازمین کی جانب سے دائر…

چودھری نثار کی  رچرڈ اولسن  سے  ملاقات  امریکی  ویزے  کیلئے  درخواست  دیدی

چودھری نثار کی رچرڈ اولسن سے ملاقات امریکی ویزے کیلئے درخواست دیدی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے گزشتہ روز امریکی سفارتخانے کا دورہ کیا جہاں انکی امریکی سفیر رچرڈ اولسن سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات جو تقریباً آدھا گھنٹہ جاری رہی دونوں ملکوں کے مشترکہ ورکنگ گروپ پر بھی بات کی…

پاکستان کی غزہ پر اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت

پاکستان کی غزہ پر اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت

اسلام آباد (جیوڈیسک) دفتر خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اسرائیل کی جانب سے معصوم فلسطینیوں پر اسرائیل کی یکطرفہ کاروائیوں کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ پاکستان عالمی برادری کی امن کوششوں کی حمائت کرتا ہے کیونکہ ان…

ضرب عضب کی تکمیل سے پاکستان پرامن ملک بنے گا، وزیر اعظم

ضرب عضب کی تکمیل سے پاکستان پرامن ملک بنے گا، وزیر اعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات میں شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن ضرب عضب پر تبادلہ خیال کیا گیا، میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ فوج سمیت تمام اداروں کا مربوط انداز میں کام کرنا باعث اطمینان ہے۔…

کرپشن  نے ملک  تباہ  کر دیا،  ترقی کیلئے اسے جڑ  سے اکھاڑ  پھینکا جائے:  صدر ممنون

کرپشن نے ملک تباہ کر دیا، ترقی کیلئے اسے جڑ سے اکھاڑ پھینکا جائے: صدر ممنون

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ کرپشن اور بدعنوانی نے ملک کو تباہ کر دیا ہے پاکستان کی ترقی کیلئے ضروری ہے کہ اسے جڑ سے اکھاڑ پھینکا جائے بدعنوان لوگ خواہ کسی شعبہ میں بھی ہوں…

الیکشن کمشن کا ارسلان افتخار  کو  عمران کے بارے میں مطلوبہ دستاویزات  فراہم  کرنے کا  فیصلہ

الیکشن کمشن کا ارسلان افتخار کو عمران کے بارے میں مطلوبہ دستاویزات فراہم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے فرزند ارسلان افتخار کی تحریری درخواست پر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے گزشتہ عام انتخابات میں جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی کی نقول اور دیگر مطلوبہ دستاویزات…

تحریک انصاف سیاسی جنگ پر  آمادہ  ہے تو  حکومت  بھی  تیار  ہے،  پرویز  رشید

تحریک انصاف سیاسی جنگ پر آمادہ ہے تو حکومت بھی تیار ہے، پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشید نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے وزیراعظم نواز شریف کے خلاف الیکشن کمیشن جانے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت بھی سیاسی اور قانونی جنگ کے لئے تیار ہے۔…

چوہدری برادران،  شیخ رشید  اور  طاہر قادری  کے  پاس مایوسی کے سوا کچھ نہیں،  خواجہ آصف

چوہدری برادران، شیخ رشید اور طاہر قادری کے پاس مایوسی کے سوا کچھ نہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ چوہدری برادران، شیخ رشید اور طاہر القادری جمہوریت کے خلاف سازشیں کر رہے ہیں، ان کے پاس مایوسی کے سوا کچھ نہیں ہے۔ اپنے ایک جاری بیان میں خواجہ آصف کا…

قومی و صوبائی اسمبلیوں کے ارکان سے  30  ستمبر تک اثاثوں کی تفصیلات طلب

قومی و صوبائی اسمبلیوں کے ارکان سے 30 ستمبر تک اثاثوں کی تفصیلات طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے 30 ستمبر تک قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے تمام اراکین سے اثاثوں کی تفصیلات طلب کر لیں۔ الیکشن کمیشن نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے تمام اراکین سے 30 ستمبر تک اثاثوں کی تفصیلات طلب کر…

وزیر اعظم  نواز شریف  سے آرمی چیف کی  ملاقات،  آپریشن ضرب عضب  پر  تبادلہ  خیال

وزیر اعظم نواز شریف سے آرمی چیف کی ملاقات، آپریشن ضرب عضب پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی اور شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے خلاف جاری آپریشن ” ضرب عضب ” پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم سے ملاقات کے دوران آرمی چیف نے شمالی وزیرستان…

تحریک انصاف نے  وزیراعظم  کی  نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن  سے  رجوع کر  لیا

تحریک انصاف نے وزیراعظم کی نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کر لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے وزیراعظم نواز شریف کو نہ اہل قرار دینے کے لئے الیکشن کمیشن سے ان کے کاغذات کی تفصیلات طلب کر لی ہیں۔ تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی مراد سعید اور علی خان نے سیکرٹری…

14 اگست کو اگلے پروگرام کا بلیو پرنٹ دونگا،  حقیقی جمہوریت چاہتے ہیں:  عمران خان

14 اگست کو اگلے پروگرام کا بلیو پرنٹ دونگا، حقیقی جمہوریت چاہتے ہیں: عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ 14 اگست کو اسلام آباد میں اگلے پروگرام کا بلیو پرنٹ دوں گا تحریک انصاف ملک میں حقیقی جمہوریت کیلئے شفاف انتخاب کا انعقاد چاہتی ہے۔ تحریک انصاف کے…

وفاقی حکومت مہنگی تھرمل بجلی کی پیداوار  کا مکمل خاتمہ کرے گی:  اسحاق ڈار

وفاقی حکومت مہنگی تھرمل بجلی کی پیداوار کا مکمل خاتمہ کرے گی: اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحق ڈار نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت درآمدی بل میں کمی کے ذریعے مہنگی تھرمل بجلی کی پیداوار کا مکمل خاتمہ کرے گی۔ مسلم لیگ (ن) کی قیادت کے وژن کے مطابق سستی بجلی…

سینیٹ کی سفارش پر کارپوریٹ ٹیکس  33  سے  30   فیصد کرنے پر غور

سینیٹ کی سفارش پر کارپوریٹ ٹیکس 33 سے 30 فیصد کرنے پر غور

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے سینیٹ سیکریٹریٹ کی طرف سے کمپنیوں کے لیے کارپوریٹ ٹیکس کی شرح 33 فیصد سے کم کرکے 30 فیصد اور نان کارپوریٹ ٹیکس دہندگان کے لیے ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح بڑھانے…

حج کرپشن، ملزم سعودی عرب میں گرفتار، سپریم کورٹ نے واپسی کا ٹائم فریم مانگ لیا

حج کرپشن، ملزم سعودی عرب میں گرفتار، سپریم کورٹ نے واپسی کا ٹائم فریم مانگ لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) حج کرپشن کیس کے مرکزی ملزم احمد فیض کو سعودی عرب میں گرفتار کر لیا گیا۔ سپریم کورٹ نے حکومت سے احمد فیض کو واپس لانے کا ٹائم فریم مانگ لیا۔ جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں تین…