آزاد کشمیرخبریں 01.02.2013

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن بھمبر کے خالی عہدوں پر مشاورت کے بعد نئے عہدیداروں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا بھمبر (جی پی آئی)ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن بھمبر کے خالی عہدوں پر مشاورت کے بعد نئے عہدیداروں کے ناموں کا اعلان…

آزاد کشمیر کی خبریں 28.01.2013

نوجوانان بھمبر میموریل کبڈی ٹورنامنٹ میں کل دس ٹیموں نے حصہ لیا ٹورنامنٹ کا آغاز 4جنوری کو پائلٹ ہائی سکول میں ہوا بھمبر(جی پی آئی)نوجوانان بھمبر میموریل کبڈی ٹورنامنٹ میں کل دس ٹیموں نے حصہ لیا ٹورنامنٹ کا آغاز 4جنوری کو پائلٹ…

اوسلو : کنٹرول لائن پراقوام متحدہ کے مبصرین کا مشن جاری رہنا چاہیے ، مبصرین کو ہٹانے کا مطالبہ غلط ہے، سردار پرویز محمود

اوسلو (پ۔ر) کشمیر یورپین الائنس کے صدر سردار پرویز محمود نے بھارتی حکومت کی طرف سے اقوام متحدہ کے فوجی مبصرین کو کنٹرول لائن آف کشمیر سے ہٹانے کی درخواست پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ان مبصرین کا کنٹرول لائن…

برسلز: کشمیریوں کو ان حق دیاجائے، بلجیم میں سیمینار سے ڈینیل کارون، علی رضا سید ، شیراز راج و دیگر کا خطاب

برسلز: کشمیریوں کو ان حق دیاجائے، بلجیم میں سیمینار سے ڈینیل کارون، علی رضا سید ، شیراز راج و دیگر کا خطاب

برسلز(پ۔ر)مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو روکا جائے اور کشمیریوں کا ان کا حق دیا جائے۔ ان خیالات کا اظہار مقررین نے گذشتہ روز روز بھارتی یوم جمہوریہ کے موقع پر جسے کشمیری یوم سیاہ کے طور پر مناتے ہیں،…

مسئلہ کشمیر حل نہ ہوا تو انقلاب کا راستہ ہموار ہو جائے گا : یاسین ملک

مسئلہ کشمیر حل نہ ہوا تو انقلاب کا راستہ ہموار ہو جائے گا : یاسین ملک

لاہور (جیوڈیسک) کشمیری رہنماء یاسین ملک کا کہنا ہے کہ اگر بھارت نے مسئلہ کشمیر حل نہ کیا تو مقبوضہ کشمیر میں انقلاب کا راستہ ہموار ہو جائے گا۔ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کشمیری رہنما یاسین…

آزاد کشمیر کی خبریں(جی پی آئی)23-01-2013

موٹر سائیکل اور ہائی ایس کی ٹکر سے شدید زخمی ہونے والے دونوں نوجوان پمز ہسپتال میں جان کی بازی ہار گئے بھمبر (جی پی آئی)گزشتہ روز موٹر سائیکل اور ہائی ایس کی ٹکر سے شدید زخمی ہونے والے دونوں نوجوان پمز…

تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کی گولہ باری ۔ پاک فوج کی جوابی کاروائی جاری

تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کی گولہ باری ۔ پاک فوج کی جوابی کاروائی جاری

کوٹلی … لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی گولہ باری سے پاک فوج کے حوالدار محی الدین شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق لائن آف کنٹرول پر تتہ پانی سیکٹرمیں بھارتی فوج نے بلا اشتعال گولہ باری کی جس…

مقبوضہ کشمیراسمبلی میں بیروزگار نوجوانوں کا احتجاج

مقبوضہ کشمیراسمبلی میں بیروزگار نوجوانوں کا احتجاج

مقبوضہ جموں وکشمیر(جیوڈیسک)مقبوضہ جموں وکشمیر اسمبلی کے اجلاس میں تین بے روزگار نوجوانوں نے گھس کر احتجاج کیا۔ ذرائع کے مطابق نوجوانوں نے حکومت کے خلاف نعرے بازی کی، جھنڈے لہرائے اور بے روزگاروں کونوکری فراہم کرنے کا مطالبہ کیا۔ پولیس اہلکاروں…

آزاد کشمیر: زلزلے کی آج ساتویں برسی، تعمیر نو مکمل نہ ہوسکی

آزاد کشمیر: زلزلے کی آج ساتویں برسی، تعمیر نو مکمل نہ ہوسکی

آزاد کشمیر(جیوڈیسک)آزاد کشمیر میں ہولناک زلزلے کو آج سات برس مکمل ہوگئے۔ لوگ تلخ یادوں کو بھلا نہیں پائے۔ تعمیر نو کے منصوبے مکمل نہ ہونے کی وجہ سے متاثرین آج بھی پریشان ہیں۔ 8 اکتوبر 2005 کی صج آنے والے زلزلے…

ممتاز احمد چشتی اور محمد آعظم نے برطانوی پارٹیوں کے اراکین پارلیمنٹ سے فرداً فرداً ملا قاتیں

ممتاز احمد چشتی اور محمد آعظم نے برطانوی پارٹیوں کے اراکین پارلیمنٹ سے فرداً فرداً ملا قاتیں

نیلسن ( پ ر) جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت یورپ کے چئیر مین راجہ نجابت حسین کی قیادت میں وائس چئیر مین سالار ممتازاحمد چشتی اور سکریٹری جنرل محمد آعظم پر مشتمل ایک سہ رکنی وفد نے ہاؤس آف کامنز…

خواجہ اعجاز احمد اور دیگر ڈپٹی کمشنر بھمبر خواجہ محمد نعیم سے ملاقات۔ فوٹو

خواجہ اعجاز احمد اور دیگر ڈپٹی کمشنر بھمبر خواجہ محمد نعیم سے ملاقات۔ فوٹو

بھمبر ۔ مہتم بندوبست خواجہ اعجاز احمد اور دیگر ڈپٹی کمشنر بھمبر خواجہ محمد نعیم سے ملاقات کر رہے ہیں…

آزاد کشمیر کے بارڈر ایریا گھمیر میں ابھی تک موبائل سروس فراہم نہیں کی جا سکی

آزاد کشمیر کا بارڈر ایریا گھمیر میں ابھی تک موبائل سروس  فراہم نہیں  کی جا سکی جس پر علاقہ کی عوام نے پونچھ حاویلی روڈ بلاک کر کے احتجاج کا اعلان کیا ہے واضح رہے کے اڈمنیسٹریشن اس علاقہ کو بارڈر ایریا…

ملک کے مختلف حصوں میں بارشیں، نشیبی علاقے زیر آب

ملک کے مختلف حصوں میں بارشیں، نشیبی علاقے زیر آب

آزاد کشمیر(جیوڈیسک)آزاد کشمیر اور پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش ہوئی ہے، مانسہرہ میں مکان کی چھت گرنے سے پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ ملک کے مختلف حصوں میں ابر کرم خوب جم کر برسا۔ حافظ آباد میں بادل ایسے جھوم…

بھمبر : پرانی دشمنی پر فائرنگ، آٹھ افراد قتل

بھمبر : پرانی دشمنی پر فائرنگ، آٹھ افراد قتل

بھمبر : (جیو ڈیسک) میر پور آزاد کشمیر سے ملحقہ ضلع بھمبر کی تحصیل سمانی کے گاؤں گریون میں دیرینہ دشمنی کی بنیاد پر آٹھ افراد کو کچہری میں پیشی کیلئے جاتے ہوئے راستے میں فائرنگ کرکے ہلاک کردیا گیا۔ پولیس کے…

مقبوضہ کشمیر میں شہدا کی یاد میں مکمل ہڑتال

مقبوضہ کشمیر میں شہدا کی یاد میں مکمل ہڑتال

سری نگر: (جیو ڈیسک) سری نگر مقبوضہ کشمیر میں سال 2010میں مظاہروں کے دوران شہید ہونے والوں کی یاد میں آج مکمل ہڑتا ل ہے۔۔سری نگر میں حریت کانفرنس کے رہنما سید علی شاہ گیلانی کے کال پر ہڑتال کی گئی ہے،…

محکمہ جنگلات کے اہلکار خود ہی جنگلات کی تباہی کے ذمہ دار بن گئے

بھمبر : محکمہ جنگلات کے اہلکا ر خودہی جنگلات کی تباہی کے ذمہ دار بن گئے وادی سماہنی کے جنگلات سے غیر قا نونی کٹائی اور لکٹری کی پاکستا ن سمگلنگ دھڑلے سے جاری محکمہ با اثر ٹمبر مافیا کے سامنے بے…

شہریوں کے جان ومال کا تحفظ انتظامیہ کی ذمہ داری ہے: خواجہ محمد نعیم

بھمبر: شہریو ں کے جان ومال کا تحفظ اور امن وامان کو کنٹرول کرنا انتظامیہ کی ذمہ داری ہے تما م افسران اپنی ذمہ داریا ں احسن طریقے سے پوری کریں ٹریفک کے نظام کو موثر بنانے کے لئے مزید ٹھوس اقداما…

آزاد کشمیر کو انکم ٹیکس اور سیلز ٹیکس سے مستثنیٰ قرار دیا جائے : خالد پرویز بٹ

بھمبر :آزاد کشمیر کی سرکاری و غیر سرکاری تنظیمیں اور تمام سیاسی پارٹیاں ملکر کشمیر کونسل سے آزادی حاصل کرنے کیلئے مشترکہ جدوجہد کریں اس لیے کہ یہ ادارہ ہمارا ریوینیو ہڑپ کرنے کے علاوہ آزاد کشمیر حکومت قائم کرنے کیلئے تما…

پولیس جرائم پیشہ افراد کے گرد گھیرا تنگ کرے: ڈاکٹر طارق کھوکھر

بھمبر : پولیس جرائم پیشہ افراد اور اشتہاریو ں کے گرد گھیرا تنگ کر ے قانو ن کی عملداری کو ہر حال میں یقینی بنایا جا ئے اشتہاریو ں کو گرفتا ر کر نے کے لئے تمام وسا ئل برو ئے کار…

26 مئی کو کوٹلی میں مسلم کانفرنس کا کنونشن عوامی ریفرنڈم ہو گا: راجہ مسعود اسلم

بھمبر : مسلم کانفرنس ضلع بھمبر کے جنرل سیکرٹری سابق چیئرمین تحصیل زکوة و عشر بھمبر راجہ مسعود اسلم نے کہا کہ 26مئی کو کوٹلی میں مسلم کانفرنس کا کنونشن ریاستی تشخص کی بحالی اور تقسیم کشمیر کی سازشوں کیخلاف عوامی ریفرنڈم…

صحافی کی بد نیتی اور جعلی رپورٹنگ پر شدید احتجاج :چوہدری محمدحنیف

بھمبر : برطانیہ پلٹ حاجی چوہدری محمد حنیف اور چوہدری محمد یوسف نے ایک مخصوص اخبار کے صحافی کی بدنیتی اور جعلی رپورٹنگ پر شدید احتجاج کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نام نہاد صحافی نے بیرونی اشاروں پر ہماری بوڑھی والدہ…

موجودہ حکومت نے ملک کے اندر لوٹ کھسوٹ اور بد عنوانی کو فروغ دیا :راجہ اظہر اقبال

بھمبر: پاکستان مسلم لیگ نون آزاد کشمیر تحصیل بھمبر کے صدر راجہ اظہر اقبال نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی موجودہ حکومت نے ملک کے اندر لوٹ کھسوٹ اور کو بد عنوانی کو فروغ دیا حکومت عوام کے مسائل حل کرنے اور…

26مئی کو کوٹلی کنونشن آزاد کشمیر کی سیاست کا رخ تبدیل کر دے گا : مظہر اقبال جرال

بھمبر : 26 مئی کو کوٹلی کنونشن آزاد کشمیر کی سیاست کا رخ تبدیل کر دے گا کوٹلی کنونشن آزاد کشمیر کے غیرت مند عوام اور مسلم کانفرنس کے نظریاتی کارکنا ن لاڑکانہ اور رائیونڈ کے غلاموں کیخلاف ریفرنڈم ثابت ہو گا…

پیپلز پارٹی کی حکومت پاسپورٹ آفس کے قیام کے اعلان پر عمل درآمد کروائے

بھمبر: بھمبر میں پاسپورٹ آفس کے قیام کا اعلان صرف اعلان تک محدود 6ماہ گزر گئے مگر دفتر کا قیام عمل میں نہ لایا جا سکا پیپلز پارٹی کی حکومت اپنے اعلانات پر عمل درآمد کروائے شہریوں کامطالبہ ۔تفصیلات کیمطابق وفاقی وزیر…