سپریٹنڈنٹ جیل گجرات چوہدری امتیاز احمد بھلی ایک ہفتہ کے دورہ پر اٹرلی ٹریننگ سینٹر اٹک روانہ ہوگئے

گجرات (جی پی آئی)سپریٹنڈنٹ جیل گجرات چوہدری امتیاز احمد بھلی ایک ہفتہ کے دورہ پر اٹرلی ٹریننگ سینٹر اٹک روانہ ہوگئے چوہدری امتیازا حمد بھلی اٹرلی ٹریننگ سینٹر میں جیل کے متعلقہ ٹریننگ میں حصہ لیں گے جبکہ قائم قام سپریٹنڈنٹ جیل…

14جنوری کو ہونے والے لانگ مارچ کو دنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکتی۔ طاہر القادری

گجرات(جی پی آئی)14جنوری کو ہونے والے لانگ مارچ کو دنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکتی شیخ السلام ڈاکٹر طاہر القادری اپنے لاکھوں پروانوں کے ہمراہ اسلام آباد ضرور پہنچے گے ڈاکٹر طاہر القادری کی کردار کشی کرنے والے کھٹیا ذہن کے…

ایس ایس پی راجہ شفقت تنویر صحافیوں کو موٹر سائیکل چوروں کے گروہ کی گرفتاری کے بارے میں تفصیلات جبکہ دوسری جانب ملزمان حراست میں ہیں

ایس ایس پی راجہ شفقت تنویر صحافیوں کو موٹر سائیکل چوروں کے گروہ کی گرفتاری کے بارے میں تفصیلات جبکہ دوسری جانب ملزمان حراست میں ہیں

مظفرآباد : ایس ایس پی راجہ شفقت تنویر ، ایس ایچ او راشد حبیب کے ھمراہ صحافیوں کو موٹر سائیکل چوروں کے گروہ کی گرفتاری کے بارے میں تفصیلات جبکہ دوسری جانب ملزمان حراست میں ہیں۔…

خواجہ فاروق قادری ، زاھد القمر اور دیگر کے ھمراہ ٹریڈ زونگ حلقہ تین کے عھدیدارن سے حلف لیتے ہوئے

خواجہ فاروق قادری ، زاھد القمر اور دیگر کے ھمراہ ٹریڈ زونگ حلقہ تین کے عھدیدارن سے حلف لیتے ہوئے

مظفر آباد : مسلم لیگ ن آزاد کشمیر ٹریڈ روزنگ کے صدر خواجہ فاروق قادری ، زاھد القمر ، خواجہ اعظم رسول ، عبدالرشید اعوان کے ھمراہ ٹریڈ زونگ حلقہ تین کے عھدیدارن سے حلف لے رہے ہیں۔…

چوہدری عبدالمجید اور سابق سپیکر اسمبلی چوہدری انوار الحق کے درمیان ملاقات کی اعلیٰ سطحی کوششیں ناکام

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید اور سابق سپیکر اسمبلی چوہدری انوار الحق کے درمیان ملاقات کی اعلیٰ سطحی کوششیں ناکام سابق سپیکر اسمبلی چوہدری انوار الحق نے وزیر اعظم سے ملاقات کرنے سے انکار کر دیا تفصیلات کیمطابق…

کراچی : منگھو پیر تھانے پر مسلح افراد کا حملہ

کراچی : منگھو پیر تھانے پر مسلح افراد کا حملہ

کراچی کے علاقے منگھو پیر میں مسلح افراد نے تھانے پر حملہ کر دیا۔ پولیس کی جوابی فائرنگ کے بعد مسلح افراد فرار ہو گئے۔ کراچی میں منگھو پیر تھانے پر مسلح افراد نے حملہ کرتے ہوئے چاروں اطراف سے فائرنگ کی۔…

ٹائون انتظامیہ عوام کے مسائل کو محسوس کر کے ان کو حل کرنے کی ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں۔سمیع خان

ٹائون انتظامیہ عوام کے مسائل کو محسوس کر کے ان کو حل کرنے کی ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں۔سمیع خان

کراچی : ایڈمنسٹریٹر و چیف آفیسرکورنگی ٹائون محمد سمیع خان نے کہا کہ ٹائون انتظامیہ عوام کے مسائل کو محسوس کر کے ان کو حل کرنے کی ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں ان خیا لات کا اظہارایڈمنسٹریٹر و چیف آفیسرکورنگی ٹائون…

کراچی : فائرنگ کے تازہ واقعات تین افراد ہلاک

کراچی : فائرنگ کے تازہ واقعات تین افراد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق سولجر بازار ایک نمبر کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوا۔ اورنگی ٹاؤن بلوچ گوٹھ میں گھر میں جھگڑے…

پاک نیوز لائیو پاکستان سمیت پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کر رہی ہے، رانا اقبال سپیکر پنجاب اسمبلی

پاک نیوز لائیو پاکستان سمیت پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کر رہی ہے، رانا اقبال سپیکر پنجاب اسمبلی

اوکاڑہ : پاک نیوز لائیو کی پہلی سالگرہ اور تقریب تقسیم انعامات گورنمنٹ گرلز ہائی سکول اوکاڑہ میں منعقد کی گئی تقریب میں ملک بھر سے صحافی اور کالم نگار حضرات نے بھرپور شرکت کی اور پاک نیوز لائیو کے پہلے کامیاب…

طالبان سے مذاکرات مقامی قبائل کے ذریعے کیے جائیں : فضل الرحمان

طالبان سے مذاکرات مقامی قبائل کے ذریعے کیے جائیں : فضل الرحمان

پشاور (جیوڈیسک) جمیعت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ متحدہ مجلس عمل کی بحالی آخری مراحل میں ہے جماعت اسلامی کو بھی شمولیت کے لیے آمادہ کر رہے ہیں۔ پشاور طلبہ سے خطاب اور ذرائع سے گفتگو…

لاہور: بھارت کیخلاف فتح کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

لاہور: بھارت کیخلاف فتح کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

لاہور(جیوڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم بھارت کے خلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی کے بعد وطن واپس پہنچ گئی، کھلاڑیوں کے استقبال کیلئے لاہور ایئرپورٹ پر بورڈ انتظامیہ اور شائقین کی بڑی تعداد موجود تھی۔ کھلاڑیوں کے استقبال کیلئے شائقین کی بڑی تعداد…

کراچی : بلدیہ ٹاؤن میں ٹارگٹڈ آپریشن ، 23 افراد زیر حراست

کراچی : بلدیہ ٹاؤن میں ٹارگٹڈ آپریشن ، 23 افراد زیر حراست

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے بلدیہ ٹاؤن میں پولیس نے ٹارگٹد آپریشن کرتے ہوئے 23 افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمد کر لیا۔ پولیس کی بھاری نفری نے بلدیہ ٹاؤن کے علاقے نواب کالونی میں ٹارگٹڈ آپریشن کرتے ہوئے گلیوں کا…

بیرون ملک روزگار کے مواقع فراہم کئے جائیں گے : صدر

بیرون ملک روزگار کے مواقع فراہم کئے جائیں گے : صدر

کراچی (جیوڈیسک) صدر آصف علی زرداری نے وسیلہ حق اور وسیلہ روزگار پروگرام کی قرعہ اندازی کی۔ صدر مملکت کا کہنا ہے کہ آج کامیابی کا دن ہے۔ اس پروگرام کو وسیع کرنے کی بھرپور کوشش کرینگے۔ وسیلہ حق اور وسیلہ روزگار…

حکومت کے خلاف کسی سازش کا حصہ نہیں بنے ، خواجہ آصف

حکومت کے خلاف کسی سازش کا حصہ نہیں بنے ، خواجہ آصف

سیالکوٹ (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنماء و رکن قومی اسمبلی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کے گرانے کیلئے ہمیں کئی دفعہ مواقع ملے ، تاہم میاں محمد نواز شریف کسی سازش کا حصہ نہیں بنے۔…

رواں مالی سال کے دوران جوتوں کی برآمدات میں کمی

رواں مالی سال کے دوران جوتوں کی برآمدات میں کمی

لاہور(جیوڈیسک)رواں مالی سال کے دوران جوتوں کی برآمدات میں کمی آئی ہے۔وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے نومبر تک آٹھ فیصد کمی سے اکتالیس لاکھ اڑتیس ہزار جوتے کے جوڑے برآمد کئے گئے۔ پچھلے مالی…

کراچی : سی این جی اسٹیشن 48 گھنٹے کیلئے بند رہیں گے

کراچی : سی این جی اسٹیشن 48 گھنٹے کیلئے بند رہیں گے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ میں سی این جی اسٹیشن آج صبح آٹھ بجے سے اڑتالیس گھنتے کے لئے بند رہیں گے۔ پبلک ٹرانسپورٹ کی کمی سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق کراچی…

لیاقت نیشنل ھسپتال کراچی کے میڈیکل ڈائریکٹر ڈاکٹر سلمان فریدی لیاقت میڈیکل کالج کے زیر اھتمام منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے

لیاقت نیشنل ھسپتال کراچی کے میڈیکل ڈائریکٹر ڈاکٹر سلمان فریدی لیاقت میڈیکل کالج کے زیر اھتمام منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے

لیاقت نیشنل ھسپتال کراچی کے میڈیکل ڈائریکٹر ڈاکٹر سلمان فریدی لیاقت میڈیکل کالج کے زیر اھتمام منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔…

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن رضا ہارون نے شاہ فیصل ٹائون کے دورے پر انسداد خسرہ مہم کا افتتاح کر دیا

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن رضا ہارون نے شاہ فیصل ٹائون کے دورے پر انسداد خسرہ مہم کا افتتاح کر دیا

کراچی : ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن و مشیر برائے انفارمیشن ٹیکنا لوجی حکومت سندھ محمد رضا ہارون نے کہا ہے کہ قائد تحریک محترم الطاف حسین نے ہمیں ہمیشہ خدمت کا درس دیا ہے علاقائی ترقی کے ساتھ عوام…

جماعت اسلامی بھمبر کے راہنماء انتظار سلیم ، محمد سلیمان اور دیگر افراد نے قاضی حسین احمد پشاورمیںکے نماز جنازہ میں شرکت کی

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) جماعت اسلامی بھمبر کے راہنما انتظار سلیم گٹو ، سیاسی و سماجی راہنما چوہدری محمد سلیمان آف درائیاں ،چوہدری غلام رسول رحمانی ، مرزا محمد خورشید سمیت دیگر افراد نے گزشتہ روز جماعت اسلامی کی سابق امیر قاضی…

بھمبر میں منشیات کے بڑھتے ہوئے رجحان اور اس کے خاتمہ کیلئے کشمیر پریس کلب بھمبر اور سول سوسائٹی کے زیر اہتمام واک ریلی نکالی جائے گی

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر میں منشیات کے بڑھتے ہوئے رجحان اور اس کے خاتمہ کیلئے کشمیر پریس کلب بھمبر اور سول سوسائٹی کے زیر اہتمام آج دن 11بجے میرپور چوک سے واک ریلی نکالی جائے گی۔ تفصیلات کیمطابق ضلع بھمبر بالخصوص…

نوجوانان بھمبر میموریل کبڈی ٹورنامنٹ سائیلنٹ 99 کلب اور مانی کبڈی کلب کے مابین کھیلا گیا جو مانی کبڈی کلب نے جیت لیا

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) نوجوانان بھمبر میموریل کبڈی ٹورنامنٹ سائیلنٹ 99 کلب اور مانی کبڈی کلب کے مابین کھیلا گیا جو مانی کبڈی کلب نے جیت لیا کبڈی ٹورنامنٹ میں عوام کا جوش و خروش دیدنی ہے پائلٹ ہائی سکول بھمبر کے…

لانگ مارچ آسان کام نہیں، شرکا کو نزلہ ہوسکتا ہے: گورنر پنجاب

لانگ مارچ آسان کام نہیں، شرکا کو نزلہ ہوسکتا ہے: گورنر پنجاب

لاہور(جیوڈیسک)گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود نے کہا ہے کہ لانگ مارچ آسان کام نہیں. سردی کے باعث شرکا کی طبعیت بگڑ سکتی ہے۔ لاہور میں گورنر پنجاب نے امیر جماعت اسلامی سید منور حسین سے ملاقات کی۔ قاضی حسین احمد کی وفات…

کشمیر پریس کلب کا تعزیتی اجلاس زیر صدارت حاجی نعیم گل منعقد ہوا

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) کشمیر پریس کلب کا تعزیتی اجلاس زیر صدارت حاجی نعیم گل منعقد ہوا اجلاس میں ناصر شریف بٹ ، طارق محمود ثاقب ، چوہدری خالد حسین ایڈووکیٹ ،ملک شوکت حسین ، عزیزالرحمان ناز ، افتخار عظیمی ، ڈاکٹرطارق…

الطاف نے غیر مشروط معافی مانگ لی، توہین عدالت کا نوٹس خارج

الطاف نے غیر مشروط معافی مانگ لی، توہین عدالت کا نوٹس خارج

اسلام آباد(جیوڈیسک) توہین عدالت کیس میں متحدہ کے قائد الطاف حسین نے سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگ لی ہے جسے سپریم کورٹ نے قبول کرتے ہوئے جاری کیا گیا توہین عدالت کا نوٹس واپس لے لیا ہے۔ توہین عدالت کیس…