ڈنگہ کھاریاں اور ڈنگہ منڈی بہاؤ الدین روڈ پر سرکاری کرایہ نامہ پر عمل درآمد نہ ہو سکا

ڈنگہ (محمدبلال احمدبٹ)ڈنگہ کھاریاں اور ڈنگہ منڈی بہائو الدین روڈ پر سرکاری کرایہ نامہ پر عمل درآمد نہ ہو سکا اور مسافروں سے لوٹ مار کا سلسلہ جاری،ہائی ایس مالکان کی طرف سے پھٹہ بھی لگایا جاتا ہے اور من مرضی کا…

ڈنگہ : ہم نے ہمیشہ ہر فورم پر عوامی مسئلہ کو ترجیح دیتے ہوئے عوام کی آواز کو بلند کیا ہے، چوہدری جعفر اقبال

ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)تحصیل صدر پاکستان مسلم لیگ ن امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی113چوہدری جعفر اقبال نے کہا ہے کہ ہماری جدوجہد ذات کی نہیں بلکہ عوام کے اجتماعی مفاد کی ہے،ہم نے ہمیشہ ہر فورم پر عوامی مسئلہ کو ترجیح…

ڈنگہ : جدید علوم پر دسترس کے بغیر قوم اپنی بقاء کی جنگ نہیں لڑ سکے گی ، راجہ خالد محمود سابق کونسلر

ڈنگہ(محمدبلال احمد بٹ)سابق کونسلر راجہ خالد محمود نے کہاہے کہ جدیدعلوم پر دسترس کے بغیر قوم اپنی بقاء کی جنگ نہیں لڑ سکے گی علم اور تحقیق کے ذریعے ہی پاکستانی طلباء و طالبات نیا جہان پیدا کر سکتے ہیں،ہر پاکستانی کو…

ڈنگہ : معروف زمیندرا لحاج چوہدری مراد خاں رضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے

ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ ) ڈنگہ کے نواحی گائوں نور جمال کے معروف زمیندار سر پرست گجر کلب چوہدری مشتاق گجر ، حاجی چوہدری ریاض احمد کویت ، چوہدری نثار احمد امریکہ ، چوہدری انار احمد امریکہ ، چوہدری اشتیاق…

ڈنگہ : حاجی چوہدری اعجاز احمد رنیاں ڈیرہ ڈنگہ میں 20 دسمبر بروز جمعرات کو محفل میلاد ہو گی

ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) پاکستان مسلم لیگ ق امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 113 حاجی چوہدری اعجاز احمد رنیاں ڈیرہ ڈنگہ میں 20 دسمبر بروز جمعرات کو محفل میلاد ہو گی جس میں تلاوت و نعت خوانی ہو گی…

پسندکی شادی کی والدین بلا وجہ حراساں کر رہے ہیں، مجھے اور میرے خاوند کو تحفظ دیا جائے۔ انیلا سونم

لاہور(محمدابتسام الحق )پسند کی شادی کی میرے والدین مجھے اور میرے خاونداورنگزیب کوبلا وجہ تنگ اور ہراساں کر رہے ہیں،وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف تحفظ فراہم کریں۔ان خیالات کا اظہار پسند کی شادی کرنے والی انیلا سونم نے گزشتہ روز میڈیا سے گفتگوکے…

ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن کی واضع کامیابی کے بعد ڈیرہ چوہدری عبدالمالک پر ایک جشن کا سماں بندھ گیا

ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن کی واضع کامیابی کے بعد ڈیرہ چوہدری عبدالمالک پر ایک جشن کا سماں بندھ گیا

کوٹلہ (ارب علی خان )ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن کی واضع کامیابی کے بعد ڈیرہ چوہدری عبدالمالک پر ایک جشن کا سماں بندھ گیا حلقہ NA-107سے جوق در جوق لوگ قافلوں کی صورت میں مبارکباد دینے ڈیرہ چوہدری عبدالمالک پر آتے…

حلقہ NA-107کی عوام نے زرداری لیگ کو اپنے ووٹوں کی طاقت سے مسترد کر دیا۔چوہدری تنویر احمد

کوٹلہ (ارب علی خان)ممتاز مسلم لیگی رہنما چوہدری تنویر احمد کوٹلہ نے کہا ہے کہ حلقہ NA-107کی عوام نے زرداری لیگ کو اپنے ووٹوں کی طاقت سے مسترد کر دیا مخالفین بوکھلاہٹ کا شکار ہو چکے ہیں اور دھاندلی کا الزام لگا…

انتخابات میں کامیاب ہو کر انقلاب کی بنیاد رکھیں گے ، سولنگی اتحاد

سکھر ( پ ر) سولنگی برادری پاکستان کے ہر ضلع ‘ شہر ‘ گاؤں اور دیہات سے اپنے نمائندے کھڑے کرے گی اور مقامی آبادی سے تعلق رکھنے والے سولنگی قوم کے یہ باکردار افراد اپنے عمل و خدمت کی باعث علاقے…

پاکستان میں لوٹ کھسوٹ کا نظام رائج ہے ، روشن پاکستان پارٹی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) روشن پاکستان پارٹی ( محب وطن ) کے سربراہ امیر علی پٹی نے کہا ہے کہ جب سے دنیا بنی ہے اس وقت سے دنیا میں صرف دو ہی طبقے ہیں ‘ ایک غریب طبقہ اور دوسرا…

فوج کی نگرانی میں ووٹوں کی تصدیق کے حکم کی حمایت کرتے ہیں ، راجونی اتحاد

نوابشاہ ( پ ر ) پاکستان راجونی اتحاد کے سربراہ نے اسے شفاف انتخابات کیلئے ووٹر لسٹوں کی درستگی اور ووٹوں کی تصدیق کے عمل کو ناگزیر اقدام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پورے ملک میں جعلی ووٹوں اورایک ایک فرد…

کوٹہ سسٹم ہی تمام بحرانوں اور مسائل کی جڑ ہے ، جی کیو ایم

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )وطن عزیز میں سی این جی کی بندش اور عدم دستیابی کے باعث عوام کو ہونے والی پریشانیوں پر تاسف و مذمت کرتے ہوئے گجراتی قومی موومنٹ کے سربراہ گجراتی سرکار نے کہا ہے کہ جب تک ملک…

دعوتِ اسلامی کے وفد کی پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے جنرل سیکٹری سے ملاقات

کراچی: دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت اسلامی بھائیوں کی ضلع رحیم یار خان میں ڈی ایس پی محمد اشفاق گجر سے ملاقات کا سلسلہ ہوا۔دوران ملاقات مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال ہوا۔مبلغ دعوتِ اسلامی نے نیکی کی دعوتِ پیش کی۔…

عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ میں قائم مجلس توقیت کی قابل تعریف کوششیں

کراچی : تبلیغِ قران و سنّت کی عالمگیر غیرسیاسی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت حفظِ قران ،تجوید ،درس نظامی و مختلف کورسسز کے ساتھ ساتھ نظام الاوقات کے لیے ایک اہم شعبہ بنام مجلس توقیت قائم ہے ۔جس میں ماہرین ،علم ہیئت…

آئی ایم ایف سے قرضے کا فیصلہ حکومت کریگی،ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک

آئی ایم ایف سے قرضے کا فیصلہ حکومت کریگی،ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک

کراچی(جیوڈیسک)ڈپٹی گورنراسٹیٹ بینک قاضی عبدالمقتدر نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے نیا قرضہ لینے کے حوالے فیصلہ حکومت کریگی۔غیر فعال قرضوں میں کمی آئی ہے جو معیشت کی بہتری کی عکاس ہے۔ کراچی میں مائیکرو فنانس کانفرنس سے خطاب کرتے…

شعیب سڈل کمیشن رپورٹ : ملک ریاض اور ارسلان ملزم قرار

شعیب سڈل کمیشن رپورٹ : ملک ریاض اور ارسلان ملزم قرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) ارسلان افتخار کیس کی سماعت کرنے والے شعیب سڈل کمیشن نے تحقیقات مکمل کر کے عبوری رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی، رپورٹ میں ملک ریاض اور ارسلا ن افتخار کو ٹیکس چوری کے ملزم قرار دے کر…

کراچی : سندھ اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا، کالا باغ ڈیم کے خلاف قرار داد پیش کی جائے گی

کراچی : سندھ اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا، کالا باغ ڈیم کے خلاف قرار داد پیش کی جائے گی

کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا، جس میں کالا باغ ڈیم سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف مشترکہ قرارداد لائی جائے گی۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس میں سندھ سول سرونٹس ترمیمی بل سمیت سات بل متعارف کرانے اور منظوری…

سندھ میں سی این جی اسٹیشن کھل گئے، گاڑیوں کی قطاریں

سندھ میں سی این جی اسٹیشن کھل گئے، گاڑیوں کی قطاریں

سندھ (جیوڈیسک)کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن اڑتالیس گھنٹے کی بندش کے بعد رات بارہ بجے کھل گئے جبکہ گیس بھروانے والوں کی لمبی لمبی قظاریں پہلے سے موجود تھیں جو آج صبح تک میلوں تک پھیلتی چلی گئیں۔…

اوورسیز کشمیری راہنما چوہدری محمد رضوان آف روپیری نے کشمیر فریڈم موومنٹ میں شمولیت کا اعلان کر دیا

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) اوور سیز کشمیری راہنما چوہدری محمد رضوان آف روپیری نے کشمیر فریڈم موومنٹ میں شمولیت کا اعلان کر دیاآئندہ فریڈم موومنٹ کے پلیٹ فارم سے اپنی سیاسی اور تحریکی سرگرمیاں جاری رکھنے کا عزم تفصیلات کیمطابق اوورسیز کشمیری…

کشمیر فریڈم موومنٹ سٹی بھمبر کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت مشتاق احمد کاشر منعقد ہوا

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) کشمیر فریڈم موومنٹ سٹی بھمبر کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت مشتاق احمد کاشر منعقد ہوا اجلاس میں سابق سپیکر اسمبلی چوہدری انوار الحق کے چچا چوہدری محمد انور اور انکی اہلیہ کی اچانک وفات پر گہرے دکھ…

محکمہ آب پاشی بھمبر کے ملازمین گزشتہ 6 ماہ کی تنخواہوں سے محروم نوبت فاقوں تک جا پہنچی

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) محکمہ آب پاشی بھمبر کے ملازمین گزشتہ 6 ماہ کی تنخواہوں سے محروم نوبت فاقوں تک جا پہنچی حکومت فی الفور تنخواہوں کی ادائیگی کرے ملازمین کا مطالبہ تفصیلات کیمطابق محکمہ آب پاشی بھمبر کے ملازمین کو 6ماہ سے…

پیپلزپارٹی عوام کی مسیحا جماعت ہے جس نے ہمیشہ غریب اور متوسط طبقے کے حقوق کی جنگ لڑی ہے

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر )پیپلزپارٹی عوام کی مسیحا جماعت ہے جس نے ہمیشہ غریب اور متوسط طبقے کے حقوق کی جنگ لڑی ہے پیپلزپارٹی کی حکومت پڑھے لکھے نوجوانوں کو روز گار فراہم کرنے کیلئے عملی اقدامات اٹھا رہی ہے ان خیالات کااظہار…

میڈیا کی خبر پر ایکشن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت بھمبر میں بھی روز گار سکیم شروع

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) میڈیا کی خبر پر ایکشن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت بھمبر میں بھی روز گار سکیم شروع ہنر سیکھنے والے بے روزگار نوجوانوں کو BISPکے دفتر رجوع کرنے کی ہدایت رجسٹریشن شروع عوامی ،سیاسی و سماجی…

ریلوے کی آہنی تاریں چوری کرتے ہوئے 2چور رنگے ہاتھوں گرفتار

لالہ موسیٰ (جی پی آئی) ریلوے کی آہنی تاریں چوری کرتے ہوئے 2چور رنگے ہاتھوں گرفتار ، تھانہ ریلوے پولیس لالہ موسیٰ میں درج ایف آئی آر کے مطابق ملزمان سعید اقبال ولد حمید اقبال قوم مسیح، نوید مسیح ولد وحید مسیح…