رنگ روڈلاہور پر زیرتعمیر پل کاایک حصہ گرگیا

رنگ روڈلاہور پر زیرتعمیر پل کاایک حصہ گرگیا

لاہور(جیوڈیسک) لاہور کے علاقے ڈیفنس میں رنگ روڈ پر زیرتعمیر پل کاایک حصہ دھماکے کے ساتھ گرگیا۔انتظامیہ نے ملبہ ہٹانے کیلئے سڑک بلاک کردی۔عینی شاہدین کے مطابق ڈیفنس فیز4 میں کماہاں پنڈکی قریبی آبادیوں کے پیدل رِنگ روڈ کراس کرنے کیلئے پل…

بلوچستان : حکومت سازی میں کوئی پیش رفت نہ ہوسکی

بلوچستان : حکومت سازی میں کوئی پیش رفت نہ ہوسکی

کوئٹہ(جیوڈیسک)کوئٹہ عام انتخابات ہوئے دس روز بیت گئے ہیں مگر بلوچستان میں حکومت سازی میں اب تک کوئی پیش رفت نہیں ہوسکی۔ صوبے میں سب سے بڑی پارٹی بن کر سامنے آنے والی مسلم لیگ ن اب تک وزیراعلی کا فیصلہ نہیں…

خیبر پختونخوا کے گورنر انجینئر شوکت اللہ خان کی تبدیل کا امکان

خیبر پختونخوا کے گورنر انجینئر شوکت اللہ خان کی تبدیل کا امکان

پشاور(جیوڈیسک)خیبر پختونخوا کے گورنر انجینئر شوکت اللہ خان کو تبدیل کیے جانے کا امکان ہے۔ نئے گورنر کیلئے مسلم لیگ ن کے دو سینئر رہنماں اقبال ظفر جھگڑا اور امیر مقام کے ناموں پر غور جا ری ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت…

نومنتخب ارکان پارلیمنٹ نے انتخابی اخراجات کی تفصیل جمع کرا دیں

نومنتخب ارکان پارلیمنٹ نے انتخابی اخراجات کی تفصیل جمع کرا دیں

اسلام آباد: (جیوڈیسک) اسلام آباد عام انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے آٹھ سو سے زائد امیدواروں نے انتخابی اخراجات کی تفصیلات جمع کرا دی ہیں۔ مسلم لیگ نون کے سربراہ میاں نواز شریف، سابق وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف، عمران خان…

ایم کیو ایم تنظیمی کمیٹی کراچی کے انچارج کی بنیادی رکنیت ختم

ایم کیو ایم تنظیمی کمیٹی کراچی کے انچارج کی بنیادی رکنیت ختم

کراچی(جیوڈیسک)ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے کراچی تنظیمی کمیٹی کے انچارج حماد صدیقی کی بنیادی رکنیت فوری طور پر ختم کر دی ہے۔متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے اپنے مشترکہ اعلامیہ میں کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف…

جماعت اسلامی کے وفد کی عمران خان سے ملاقات

جماعت اسلامی کے وفد کی عمران خان سے ملاقات

لاہور(جیوڈیسک)جماعت اسلامی کے وفد نے عمران خان سے ملاقات کی ہے جس میں خیبر پختونخواہ میں حکومت سازی اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا۔ سراج الحق کہتے ہیں کہ طالبان کا اعتماد حاصل کرنے کیلئے امریکی جنگ سے نکلنا ہوگا۔ نائب…

الیکشن کمیشن نے کامیاب ارکان قومی اسمبلی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

الیکشن کمیشن نے کامیاب ارکان قومی اسمبلی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد: (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے آٹھ سو آٹھ ارکان کی کامیاب کا نوٹی فیکشن جاری کر دیا ہے۔ دوسری طرف قومی اور پنجاب اسمبلی کے بیالیس آزاد ارکان نے مسلم لیگ نون میں شمولیت کے حلف نامے الیکشن…

چین کے ساتھ اقتصادی تعلقات کو مزید مستحکم کرینگے، صدر زرداری

چین کے ساتھ اقتصادی تعلقات کو مزید مستحکم کرینگے، صدر زرداری

صدر آصف علی زرداری نے امید ظاہر کی ہے نئی حکومت چین کے ساتھ معاشی اور اقتصادی تعلقات کو مزید بہتر کرے گی۔ صدر آصف علی زرداری نے چینی وزیر اعظم لی کی چیانگ کے اعزاز میں دیئے گئے ظہرانے میں خطاب…

انتخابات میں گمراہ کن اقلیت کو شکست ہوئی: آرمی چیف

انتخابات میں گمراہ کن اقلیت کو شکست ہوئی: آرمی چیف

اسلام آباد: (جیوڈیسک)آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہا ہے کہ انتخابات کے بارے میں خدشات تو بہت تھے مگر انتخابات میں گمراہ کن اقلیت کو شکست ہوئی۔ ایوان صدر میں صدر آصف زرداری کی جانب سے چینی وزیراعظم کے اعزاز…

میاں صاحب کو ابھی سے وزیر اعظم سمجھتا ہوں،صدرزرداری

میاں صاحب کو ابھی سے وزیر اعظم سمجھتا ہوں،صدرزرداری

اسلام آباد(جیوڈیسک)صدر آصف علی زرداری اور نوازشریف نے ون آن ون ملاقات کی ہے۔ ایوان صدر اسلام آباد میں چینی وزیر اعظم لی کی چیانگ کے اعزاز میں ظہرانے کے موقع پر ہونے والی ون آن ملاقات میں دونوں رہنماں نے ملکی…

سردار یار محمد رند کو عدالت نے قتل کے مقدمے سے بری کر دیا

سردار یار محمد رند کو عدالت نے قتل کے مقدمے سے بری کر دیا

کوئٹہ سردار یار محمد رند کو عدالت نے قتل کے مقدمے سے بری کر دیا۔دو افراد کے قتل کے الزام میں سردار یار محمد رند کے علاوہ دیگر 25 نامزد افراد کو بھی بری کر دیا گیا۔ سردار یار محمد رند،بیٹے اور…

این اے 41 : غیرسرکاری غیرحتمی نتائج میں ن لیگ کے امیدوار کامیاب

این اے 41 : غیرسرکاری غیرحتمی نتائج میں ن لیگ کے امیدوار کامیاب

وانا(جیوڈیسک)جنوبی وزیرستان کے حلقہ این اے 41 کے چار پولنگ اسٹیشنوں پر منگل کو دوبارہ پولنگ کرائی گئی۔ غیرسرکاری غیرحتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ( ن )کے غالب خان وزیر سات ہزارنو سواکیانویووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔ ریٹرننگ افسر کے مطابق جنوبی…

برطانیہ میں الطاف حسین کے خلاف تحقیقات شروع

برطانیہ میں الطاف حسین کے خلاف تحقیقات شروع

برطانوی پولیس نے شکایات ملنے پرالطاف حسین کیخلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ تحقیقات الطاف حسین کی جانب سے کی جانے والی متنازعہ تقریر سے متعلق شکایات ملنے کے بعد شروع کی گئیں۔ برطانوی زرائع کے مطابق پولیس اس بات کا…

میری نیک خواہشات نئی حکومت کے ساتھ ہیں، صدر زرداری

میری نیک خواہشات نئی حکومت کے ساتھ ہیں، صدر زرداری

اسلام آباد(جیوڈیسک)صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اقتصادی ترقی میں تعاون پر چین کے شکر گزار ہیں اور اس کی ترقی کے تجربہ سے استفادہ کرنا چاہتے ہیں،پہلی بار ایک جمہوری حکومت سے اقتدار دوسری جمہوری حکومت کو منتقل ہو…

دس جماعتی اتحاد کی اپیل پراندرون سندھ ہڑتال،کاروبار زندگی معطل

دس جماعتی اتحاد کی اپیل پراندرون سندھ ہڑتال،کاروبار زندگی معطل

حیدر آباد(جیوڈیسک)الیکشن کے دوران مبینہ دھاندلیوں کے خلاف 10جماعتی اتحاد کی اپیل پر سندھ کے مختلف علاقوں میں ہڑتال کی جارہی ہے۔سندھ یونی ورسٹی جامشورو، مہران یونی ورسٹی اور میرپورخاص میں آج ہونے والے امتحانات ملتوی کردیئے گئے ۔ دس جماعتی اتحادکی…

چینی وزیراعظم کا دورہ پاکستان انتہائی اہم ہے، طلعت مسعود

چینی وزیراعظم کا دورہ پاکستان انتہائی اہم ہے، طلعت مسعود

چینی وزیراعظم کے دورہ پاکستان کو تجزیہ کاروں نے انتہائی اہمیت کا حامل قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ چین ہر مشکل وقت میں کام آیا اور اب بھی پاکستان بجلی سمیت کئی شعبوں میں فائدہ اٹھا سکتا ہے۔ سینئر…

سپریم کورٹ نینگران حکومت کی تقرریاں معطل کردیں

سپریم کورٹ نینگران حکومت کی تقرریاں معطل کردیں

نگران دورِ حکومت میں اہم اداروں اور کارپوریشنز میں غیرقانونی تقریریوں کے خلاف دائر درخواست کی سماعت آج سپریم کورت میں ہوئی۔ کیس کی سماعت چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کی۔ نگراں حکومت کی جانب سے…

پاک چین دوستی نسل درنسل مضبوط ہوئی ہے، چینی وزیراعظم

پاک چین دوستی نسل درنسل مضبوط ہوئی ہے، چینی وزیراعظم

اسلام آباد(جیوڈیسک)چین کے وزیراعظم لی کی چیانگ نے کہا ہے کہ میں پاکستان کے ساتھ اسٹرٹیجک تعاون کو مزید مضبوط کرنے کے لیے آیا ہوں، حالات کچھ بھی ہوں پاک چین تعلقات وقت کے ساتھ ساتھ مزید مضبوط ہوتے رہیں گے،گرمجوشی سے…

ایم کیو ایم رابطہ کمیتی نے حماد صدیقی کی بنیادی رکنیت ختم کردی

ایم کیو ایم رابطہ کمیتی نے حماد صدیقی کی بنیادی رکنیت ختم کردی

متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے اپنے ایک اعلامیہ میں کہا ہے کہ قائد تحریک الطاف حسین کی ہدایت پر تحریک میں احتسابی عمل کے سلسلہ میں جو تحقیقات کی جارہی ہیں۔ اس کی روشنی میں رابطہ کمیٹی اس نتیجہ پر…

ججز نظر بندی کیس: پرویز مشرف کی درخواست ضمانت مسترد

ججز نظر بندی کیس: پرویز مشرف کی درخواست ضمانت مسترد

اسلام آباد (جیوڈیسک)اسلام آباد انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ججوں کو نظر بند رکھنے کے کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج کوثرعباس نے درخواست پر سماعت کی۔ پبلک پراسیکیوٹر عامر…

تحفظات کا انحصار طالبان سے مذاکرات کی شرائط پر ہوگا : امریکی سفیر

تحفظات کا انحصار طالبان سے مذاکرات کی شرائط پر ہوگا : امریکی سفیر

اسلام آباد(جیوڈیسک)امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے کہا ہے کہ طالبان کے ساتھ مذاکرات پر تحفظات کا انحصار مذاکرات کی شرائط کے مطابق ہوگا۔ پاکستان میں حالیہ عام انتخابات میں جمہوریت اور انتخابات کے مخالفین کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ ایوان صدر…

ریلوے پولیس نے پٹری چوری کرنے والے 3 افسر گرفتار

ریلوے پولیس نے پٹری چوری کرنے والے 3 افسر گرفتار

جیکب آباد(جیوڈیسک)ریلوے پولیس نے چوبیس کلو میٹر پٹری چوری کے الزام میں ریلوے کے تین اعلی افسروں کو گرفتار کر لیا۔شہداد کوٹ میں چوبیس کلو میٹر پٹری چوری کرنے پر ریلوے پولیس نے ریلوے کے تین افسروں کو گرفتار کر لیا۔ جن…

عدالتی حکم پر عمل نہیں ہوا، نااہل آپریٹرز کو حج کوٹہ دیا گیا : لاہور ہائی کورٹ

عدالتی حکم پر عمل نہیں ہوا، نااہل آپریٹرز کو حج کوٹہ دیا گیا : لاہور ہائی کورٹ

لاہور(جیوڈیسک)لاہور ہائی کورٹ نے حج کوٹہ کیس میں قراردیاہیکہ وزارت مذہبی امور نے عدالتی حکم پر عمل نہیں کیا نااہل ٹور آپریٹرز کوکوٹہ الاٹ کیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت شروع ہوئی تو عدالت کے روبرو درخواست گزار کے وکیل…

عمران خان کی شکایت پر لندن میں الطاف حسین کیخلاف تحقیقات شروع

عمران خان کی شکایت پر لندن میں الطاف حسین کیخلاف تحقیقات شروع

لندن(جیوڈیسک)عمران خان کی شکایات پر برطانوی پولیس نے الطاف حسین کے خلاف تحقیقات شروع کر دی۔ ایم کیو ایم کے لندن آفس کی سیکیورٹی بھی سخت کر دی گئی ہے۔تحریک انصاف کے دھرنے کے موقع پر ایم کیو ایم کے قائد الطاف…